ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

لال بکنی پہن کر پانی میں اتری یہ بولڈ اداکارہ ، شیئر کی ایسی ہاٹ تصویر ، سوشل میڈیا پر لگی آگ

بھوجپوری اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرکے ہنگامہ مچادیا ہے ۔

  • Share this:
لال بکنی پہن کر پانی میں اتری یہ بولڈ اداکارہ ، شیئر کی ایسی ہاٹ تصویر ، سوشل میڈیا پر لگی آگ
لال بکنی پہن کر پانی میں اتری یہ بولڈ اداکارہ ، شیئر کی ایسی ہاٹ تصویر ، سوشل میڈیا پر لگی آگ ۔ فوٹو : انسٹاگرام ۔

بھوجپوری فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مونالیسا ان دنوں ٹی وی کی دنیا میں چھائی ہوئی ہے ۔ مونالیسا جب سے بگ باس کے سیزن 10 میں نظر آئی ہیں ، تبھی سے ان کی فین فالوئنگ کافی بڑھ گئی ہے ۔ ان دنوں وہ اپنے ٹی وی سیریل نظر میں ڈائن کے اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر ہی اپنی بولڈ اور ہاٹ تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر سرخیاں حاصل کرتی رہتی ہیں ۔


بھوجپوری اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرکے ہنگامہ مچادیا ہے ۔ انہوں نے لال بکنی پہن کر کسی پول کے اندر تصویر کھینچوائی ہے اور اس کو شیئر کیا ہے ۔ مونالیسا کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے اور کچھ ہی گھنٹوں میں اس کو انسٹاگرام پر 60 ہزار سے زیادہ لائیکس مل چکی ہیں ۔








View this post on Instagram


Sunkissed...


A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on Dec 3, 2019 at 10:02pm PST




اس سے پہلے انہوں نے باتھ ٹپ میں نہانے کی تصویر بھی ڈالی تھی ، جو بھی کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ یہ تصویر مونالیسا کے ٹی وی سیریل نظر کی ہے ۔ تصویر میں مونالیسا باتھ ٹب میں نظر آرہی ہیں اور ان کے آس پاس کئی سارے کینڈل جل رہے ہیں ۔ ساتھ ہی گلاب کی پتیاں بھی بکھری ہوئی ہیں ۔








View this post on Instagram



Candles, Music , Bubbles, Bliss ... #shoot #workmodeon #nazar #upcoming #waterbaby

A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on Nov 30, 2019 at 7:21pm PST



خیال رہے کہ بگ باس میں نظر آنے کے بعد ٹی وی پر مونالیسا کی ڈیمانڈ کافی بڑھ گئی ہے ۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر بھی ان کی فین فالوئنگ کافی ہوگئی ہے اور وہ اکثر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ بولڈ اور ہاٹ تصویریں شیئر کرنے سے بھی گریز نہیں کرتی ہیں ۔ یہی وجہ کہ مونالیسا اکثر موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔
First published: Dec 04, 2019 07:13 PM IST