پہلی مرتبہ ٹی وی شو میں بکنی پہن کر نظر آئے گی یہ اداکارہ ، بولڈ تصویریں وائرل ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران

دیبینا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ دیبینا کا ایسا انداز دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے ۔ بلیک بکنی میں دبیینا کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی ان کی خود اعتمادی بھی قابل دید ہے ۔

Jul 11, 2019 11:51 PM IST | Updated on: Jul 11, 2019 11:51 PM IST
پہلی مرتبہ ٹی وی شو میں بکنی پہن کر نظر آئے گی یہ اداکارہ ، بولڈ تصویریں وائرل ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران

پہلی مرتبہ ٹی وی شو میں بکنی پہن کر نظر آئے گی یہ اداکارہ ، بولڈ تصویریں وائرل ، دیکھ کر ہر کوئی رہ گیا حیران

ٹی وی شو کی بات کریں تو ان میں اکثر آپ کو سنسکاری ( مہذب ) بہو دیکھنے کو مل جاتی ہے ۔ اگر سنسکاری بہو نہیں ، تو ساڑی اور زیورات سے لیس ایک شاطر ویلن تو مل ہی جاتی ہے ، لیکن اب بات جب ٹی وی شو میں بولڈ سین دینے کی آتی ہے تو ہنگامہ شروع ہوجاتا ہے ۔ کئی ٹی وی شو میں بولڈ سین دکھائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست ہنگامہ ہوچکا ہے ۔

شاید یہی وجہ ہے کہ ٹی وی اداکارہ سیریلوں میں بولڈ سین دینے سے گریز کرتی ہیں ، لیکن اب ایک ایسی اداکارہ آ گئی ہے جو یہ ٹرینڈ تبدیل کرنے جارہی ہے ۔ یہ اداکارہ شاید پہلی مرتبہ ٹی وی پر بکنی پہنتے ہوئے دکھائی دے گی ۔

Loading...

یہ اداکارہ کوئی اور بلکہ سیریل راماین میں سیتا کے کردار سے گھر گھر شناخت بنا چکی دیبینا بنرجی ہیں ۔ دیبینا جلد ہی ایک ٹی وی شو میں مونوکنی پہن کر نظر آنے والی ہیں ۔ اپنے اس بولڈ اوتار کی ایک جھلک انہوں نے انسٹاگرام پر بھی شیئر ہے ۔

دیبینا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ دیبینا کا ایسا انداز دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے ۔ بلیک بکنی میں دبیینا کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی ان کی خود اعتمادی بھی قابل دید ہے ۔

دراصل دیبینا سپرنیچورل ٹی وی شو وش دی پوائزنس لو اسٹوری میں وش کنیا کے کردار میں نظر آئیں گی ۔ اس کردار کیلئے دیبینا نے خود کو کافی بولڈ کردیا ہے ۔ یہی وہ شو ہے ، جس میں دیبینا بکنی پہن کر نظر آنے والی ہیں ۔

Loading...