ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جب ان 6 ٹی وی اداکاراؤں نے دئے زبردست انٹیمیٹ سین، دیکھ کر چونک گئے لوگ

ٹی وی کی کئی اداکارائیں جو اپنے بولڈ سین سے ہنگامہ مچا چکی ہیں۔ جانیں ان ایسی ہی ایکٹریسز اور ان کے بولڈ سین کے بارے میں۔

  • Share this:
جب ان 6 ٹی وی اداکاراؤں نے دئے زبردست انٹیمیٹ سین، دیکھ کر چونک گئے لوگ
ٹی وی کی کئی اداکارائیں جو اپنے بولڈ سین سے ہنگامہ مچا چکی ہیں۔ جانیں ان ایسی ہی ایکٹریسز اور ان کے بولڈ سین کے بارے میں۔

ممبئی آڈینس کی بدلتی اور اپڈیٹ ہوتی پسند کے ساتھ ۔ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی بدل رہی ہے۔ بالی ووڈ فلمیں تو چھوڑیئے ان دنوں تو ٹی وی پر بھی اداکارائیں بھی بولڈ سین دینے سے پیچھے نہیں ہٹ رہی ہیں۔ حال ہی میں ٹی وی کی سنسکاری بہو کا کردار نبھا چکی شویتا تیواری نے اپنی آنے والی ویب سیریز ہم تم اور دیم میں جم کر انٹیمیٹ سین دئے ہیں۔ وہیں صرف شویتا ہی نہیں ٹی وی کی کئی اور اداکارائیں بھی اپنے بولڈ سین سے ہنگامہ مچا چکی ہیں۔ جانیں ان ایسی ہی ایکٹریسز اور ان کے بولڈ سین کے بارے میں۔

"<br ایشیا کی سیکسی ایسٹ لسٹ میں تیسرا خطاب حاصل کرچکیں ٹی وی اداکارہ نیا شرما بھی اپنی بولڈ امیج کے چلتے پہچانی جاتی ہیں۔ شو جمائی راجا مین نیا شرما نے روشنی بہو کا کردار ادا کیا تھا۔ اس کردار میں بھی نیا نے زبردست انٹیمیٹ سین دئے تھے۔ وہیں ا سکے بعد نیا ویب سیریز ٹوئیٹیڈ میں بھی جم کر بولڈ سین دیتی نظر آئی تھیں۔ اس میں انہوں نے کئی لک لاک بھی کئے تھے۔

"

اس کے علاوہ ایک ٹی وی شو نام کرن بھی بولڈ سین کے چلتے چرچا میں رہا تھا۔ اس شو پر اداکارہ برکھا بشٹ نے کو ۔ایکٹر کے ساتھ لو میکنگ سین دئے تھے۔ ان شاٹس کو ٹی وی کے سب سے بولڈ سینس میں گنا جاتا ہے۔

"</p

ٹی وی شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کہ لیڈ اداکارہ نائرہ یعنی شیوانگی جوشی نے کارتک یعنی محسن خان کے ساتھ انٹیمیٹ سین دئے تھے۔
"<br اس کے ساتھ ہی ٹی وی کی سب سے چہیتی بہو ساکشی تنور نے بھی اپنی بولڈنیس سے سرخیاں بٹوری تھیں۔ ایکتا کپورکے ٹی وی سیریل بڑے اچھے لگتے ہیں میں ساکشی نے رام کپور کے ساتھ انٹیمیٹ سین دئے تھے۔
"<br اداکارہ نے شمع سکندر بھی ٹی وی پر سمپل سی لڑکی کا کردار ادا کرکے مشہور ہوئی تھیں وہیں انہوں نے ویب سیریز کی دنیا میں اپنی بالکل الگ امیج قائم کی۔ ایروٹک ویب سیریز مایا میں شمع سکندر نے جم کر بولڈ سین دئے تھے۔

 
First published: Dec 06, 2019 01:09 PM IST