سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری اس اداکارہ نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

مونالیسا کی یہ ہاٹ تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ شیئر ہوئی اس فوٹو کو انسٹاگرام پر ایک لاکھ 51 ہزار سے بھی زیا دہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

Apr 25, 2019 09:27 AM IST | Updated on: Apr 25, 2019 09:27 AM IST
سیکسی بکنی پہن کر پول میں اتری اس اداکارہ نے پانی میں لگائی آگ ، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

اداکارہ مونالیسا

بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ مونالیسا ان دنوں بھوجپوری فلموں کے علاوہ ٹی وی شو 'نظر ' میں ڈائن کا کردار ادا کرتےنظر آرہی ہیں۔ حالانکہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی ایکتو ہیں۔ آئے دن وہ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں مونالیسا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنے والی بھوجپوری اور ٹی وی اداکارہ مونالیسا نے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ہاٹ بکنی میں سوئمنگ پول میں پاؤں ڈالے ہوئے  بیٹھی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے مونالیسا نے انگریزی میں لکھا، ' سمر نائٹ از لائک اے پرفیکشن آف تھاٹس'۔۔۔

Loading...

View this post on Instagram

Summer Night Is Like A Perfection Of Thought...😍 #waterbaby #poollove #summer

A post shared by MONALISA (@aslimonalisa) on

مونالیسا کی یہ ہاٹ تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ شیئر ہوئی اس فوٹو کو انسٹاگرام پر ایک لاکھ 51 ہزار سے بھی زیا دہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

Loading...