ہاٹ اوتار میں نظر آئیں یہ اداکارہ، گانا 'بیمار دل' ہوا ریلیز: دیکھیں یہاں

بالی ووڈ فلم پاگل پنتی مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر ریلیز ہواہے۔

Nov 08, 2019 06:03 PM IST | Updated on: Nov 08, 2019 06:29 PM IST
ہاٹ اوتار میں نظر آئیں یہ اداکارہ، گانا 'بیمار  دل' ہوا ریلیز: دیکھیں یہاں

Photo Credit/ @urvashirautela

بالی ووڈ فلم پاگل پنتی مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر ریلیز ہواہے۔ جسےفینس نے کافی پسند کیا ہے۔ اب اس فلم کا نیا گانا بیماردل ریلیز ہوا ہے۔ اس گانے میں اروشی روتیلا کا ہاٹ ڈانس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گانے میں اداکار جان ابراہم ، پلکت سمراٹ، ارشد وارثی، اروشی روتیلا کے ہاٹ ڈانس مووز پر فدا ہوک جھومتے نظر آرہے ہیں۔ بیمار دل گانے میں اشیش اور زبین نوٹیال نے اپنی آواز دی ہے۔ وہیں گانے کے لیررکس  شبیر احمد اور تمشک باگچی کے ہیں۔

بیمار دل گانا چال باز فلم کا ہے۔ جسے سری دیوی اور سنی دیول پر فلمایا گیا تھا۔ چال باز فلم نے باکس آفس پر اچھا مظاہرہ کیا تھا۔ فلم میں سنی اور سری دیوی کی جوڑی کو بھی بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔ پاگل پنتی فلم میں بیامر دل گانے کا ری میک ورزن دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیں اروشی روتی،ا کا ہاٹ ڈانس۔۔۔

Loading...

یہ فلم 22 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔ اس فلم میں جان ابراہم کا مزاحیہ انداز نظر آنے والا ہے۔ پاگل پنتی کامیڈی فلم ہے جس میں جان ابراہم ، پلکت سمراٹ، ارشد وارثی کے ساتھ انل کپور، اروشی روتیلا، الیانا ڈی کروز نظر آرہے ہیں۔ فلم کو ڈائریکٹ انیس بزمی کر رہے ہیں جبکہ بھوشن کمار اور کرشن کمار فلم کے  پروڈیوسر ہیں۔

 

Loading...