ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

بالا کوٹ ایئر اسٹرائیک میں مارے گئے تھے 300 دہشت گرد، پاکستان کے سابق سفیر نے کیا انکشاف

Balakot airstrike: پاکستان کے سابق سفیر آغا حلالی نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کیا ہے کہ 26 فروری کو بالا کوٹ میں ہوئی ایئر اسٹرائیک میں تقریباً 300 دہشت گرد مارے گئے تھے۔

  • Share this:
بالا کوٹ ایئر اسٹرائیک میں مارے گئے تھے 300 دہشت گرد، پاکستان کے سابق سفیر نے کیا انکشاف
بالا کوٹ ایئر اسٹرائیک میں مارے گئے تھے 300 دہشت گرد، پاکستان کے سابق سفیر نے کیا انکشاف

سری نگر: جموں وکشمیر (Jammu kashmir) کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے (pulwama attack) کے جواب میں ہندوستانی فوج کے ذریعہ 26 فروری کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو پار کرکے پاکستان کے بالا کوٹ میں جیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم کے ’ٹریننگ کیمپوں’ کے ٹھکانوں پر ’ایئر اسٹرائک’ (Balakot airstrike) پر بڑا انکشاف ہوا ہے۔


نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، پاکستان کے سابق سفیر آغا حلالی نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کیا ہے کہ 26 فروری، 2019 کو بالا کوٹ میں ہوئی ایئر اسٹرائیک میں تقریباً 300 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ واضح رہے کہ ہندوستان کے ذریعہ کی گئی ایئر اسٹرائیک کو پاکستان کی عمران خان حکومت کے ذریعہ ہمیشہ ہی انکار کیا جاتا رہا ہے۔


نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، پاکستان کے سابق سفیر آغا حلالی نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کیا ہے کہ 26 فروری، 2019 کو بالا کوٹ میں ہوئی ایئر اسٹرائیک میں تقریباً 300 دہشت گرد مارے گئے تھے۔
نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، پاکستان کے سابق سفیر آغا حلالی نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کیا ہے کہ 26 فروری، 2019 کو بالا کوٹ میں ہوئی ایئر اسٹرائیک میں تقریباً 300 دہشت گرد مارے گئے تھے۔


پاکستان کے سابق سفارتکار آغا حلالی نے اس بارے میں کہا کہ ہندوستان نے بین الاقوامی سرحد پار کرکے جنگ جیسا کام کیا۔ اس میں کم از کم 300 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ہمارا ہدف ان سے الگ تھا۔ ہم نے ان کے بڑے افسران کو نشانہ بنایا۔ ہمارے ذریعہ اٹھائے گئے قدم پوری طرح قانونی تھے، کیونکہ وہ فوج کے آدمی تھے۔ ہم نے اس وقت کہا تھا کہ اس کارروائی میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اب ہم نے ان سے کہا ہے کہ وہ جو بھی کریں گے، ہم صرف اس کا جواب دیں گے۔

حلالی پاکستانی اردو چینل پر بحث کے دوران بول رہے تھے۔ سابق سفارتکار آغا حلالی کے ذریعہ بیان پاکستان مسلم لیگ - نواز کے لیڈر ایاز صادق کے تبصرہ کے بعد سامنے آیا۔

پاکستانی حکومت مسترد کرتی رہی ہے ایئر اسٹرائیک کی بات

واضح رہے کہ ہندوستان کے ذریعہ کی گئی ایئر اسٹرائیک کو پاکستان کی عمران خان حکومت کے ذریعہ ہمیشہ ہی مسترد کی جاتی رہی ہے۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 09, 2021 08:59 PM IST