உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جسم فروشی کے معاملے میں 4 خواتین سمیت 6 گرفتار، پولیس نے کیا انکشاف

    جسم فروشی کے معاملے میں 4 خواتین سمیت 6 گرفتار

    جسم فروشی کے معاملے میں 4 خواتین سمیت 6 گرفتار

    راجستھان میں شہر اجمیرکے الور گیٹ تھانہ حلقے میں گرفتار ملزموں میں چار خاتون اور دو مرد شامل ہیں۔ پولیس اس سیکس ریکٹ کے مزید ملزموں کو ڈھونڈ رہی ہے تاکہ یہ لوگ کہاں سرگرم ہیں اور اس کا ماسٹر مائنڈ کون ہے‘ سامنے آ سکیں۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

    • Share this:

      اجمیر: راجستھان میں شہر اجمیرکے الور گیٹ تھانہ حلقے میں پولیس نے جسم فروشی کے دھندے کا انکشاف کیا ہے۔ اجمیر جنوبی ورت کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مکیش سونی نے بتایا کہ سات پیپلی چوراہے واقع ایک تین منزلہ مکان ’جو کہ اروند چترویدی کا تھا‘ سے کئی دنوں سے جسم فروشی سے متعلق خبریں موصول ہو رہی تھیں، جس پر آج پولیس نے چھاپہ مارکر چھ افراد کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزموں میں چار خاتون اور دو مرد شامل ہیں۔ پولیس اس سیکس ریکٹ کے مزید ملزموں کو ڈھونڈ رہی ہے تاکہ یہ لوگ کہاں سرگرم ہیں اور اس کا ماسٹر مائنڈ کون ہے‘ سامنے آ سکیں۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


      آبروریزی کے بعد بلیک میلنگ سے پریشان متاثرہ نے زہر کھا لیا


      مغربی راجستھان کے جودھپور (Jodhpur) ضلع میں آبروریزی سے جڑا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں آبروریزی (Rape) کے بعد فحش ویڈیو کے دم پر بلیک میل کی جارہی لڑکی نے پریشان ہوکر زہر کھاکر خود کشی (Suicide) کرلی۔ لڑکی کے والد نے اس سے متعلق ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے، لیکن ابھی تک ملزمین کا کوئی سراغ نہیں لگ پایا ہے۔ پولیس ان کی تلاش میں مصروف ہے۔




      جودھپور ضلع کے ماتوڑا تھانہ علاقے سے جڑا ہوا ہے۔ لڑکی نے خود کشی گزشتہ تین اگست کو کی تھی۔ اس کے بعد معاملہ پولیس میں گیا۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروا کر اسے اہل خانہ کو سونپ دیا۔
      جودھپور ضلع کے ماتوڑا تھانہ علاقے سے جڑا ہوا ہے۔ لڑکی نے خود کشی گزشتہ تین اگست کو کی تھی۔ اس کے بعد معاملہ پولیس میں گیا۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروا کر اسے اہل خانہ کو سونپ دیا۔

      گزشتہ تین اگست کو کی تھی خود کشی


      اطلاعات کے مطابق معاملہ جودھپور ضلع کے ماتوڑا تھانہ علاقے سے جڑا ہوا ہے۔ لڑکی نے خود کشی گزشتہ تین اگست کو کی تھی۔ اس کے بعد معاملہ پولیس میں گیا۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروا کر اسے اہل خانہ کو سونپ دیا۔ اہل خانہ نے اس کی آخری رسوم بھی ادا کردی۔ اس کے بعد مہلوک کی بڑی بہن نے اپنی ماں کو چھوٹی بہن کے ساتھ ہوئے حادثہ کی اطلاع دی۔ اس نے ماں کو بتایا کہ اس کی بہن کا جنسی استحصال ہوا تھا۔ ملزمین نے اس کا ویڈیو بنا لیا۔ بعد میں وہ اسے بار بار بلیک میل کرکے اس کے ساتھ آبروریزی کرتے تھے۔ اس سے مایوس ہوکر اس نے خود کشی جیسا قدم اٹھایا تھا۔


       
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: