اپنا ضلع منتخب کریں۔

    باندہ میں رشتے کی عصمت پامال، سگے بھائی نے ہی بہن کو بنایا ہوس کا شکار

    Brother-Sister Relationship: باندہ سے رشتے کی عصمت کو تار تار کرنے کا ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سگے بھائی نے اپنی نابالغ سگی بہن کے ساتھ آبروریزی کی۔ حادثہ کے بعد 9 سال کی بچی نے اپنے والدین سے رو رو کر آپ بیتی بتائی۔ اس کے والد کی تحریر پر بیٹے پر پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لئے بھیج دیا ہے۔

    • Share this:
      باندہ: باندہ سے رشتے کی عصمت کو تار تار کرنے کا ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سگے بھائی نے اپنی نابالغ سگی بہن کے ساتھ آبروریزی کی۔ حادثہ کے بعد 9 سال کی بچی نے اپنے والدین سے رو رو کر آپ بیتی بتائی۔ اس کے والد کی تحریر پر بیٹے پر پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لئے بھیج دیا ہے۔

      بھائی نے ہی لوٹ لی بہن کی عصمت

      پورا معاملہ باندہ ضلع کے نرینی کوتوالی علاقے سے سامنے آیا ہے، جہاں حیوانیت کے اندھے سگے بھائی نے رشتوں کو شرمسار کرتے ہوئے اپنی حقیقی بہن کو ہوس کا شکار بنایا۔ والدین کسی کام سے گھر سے باہر گئے تھے۔ اسی دوران موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھائی نے سگی بہن کے ساتھ گندی حرکت کی۔ کچھ دیر بعد جب والدین گھر پہنچے تو لڑکی نے پورا حادثہ بتایا۔

      آبروریزی متاثرہ لڑکی کا بھائی پولیس گرفت میں

      جانکاری کے بعد والد نے خود بیٹے کو چپلوں سے مارا پیٹا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ موقع پر پہنچے اور پورے حادثہ کے بارے میں معلومات جمع کی۔ معاملہ درج کرکے لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ فی الحال ملزم بھائی اب پولیس کی گرفت میں ہے۔ اس حادثہ سے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ سبھی حیران ہیں کہ کیسے راکھی بندھوا کر تحفظ کا قسم دینے والا بھائی خود بہن کی آبرو پر ہاتھ ڈال سکتا ہے؟ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم نوجوان نے بھی اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے بہن کی آبروریزی کی ہے۔ فی الحال پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      شادی شدہ ماما نے رشتے کی عصمت کو کردیا پامال، نابالغ بھانجی کو لے کر فرار، جانیں پورا معاملہ

      معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے باندہ ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ لکشمی نواس مشرا نے بتایا کہ نرینی کوتوالی علاقہ میں ایک آبروریزی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں بھائی نے اپنی سگی بہن کے ساتھ آبروریزی کی واردات کو انجام دیا ہے۔ اطلاع کے بعد معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم بھائی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جا رہا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: