உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لڑکی کے کپڑے نہیں اتارنے پر عاشق کی خودکشی کی دھمکی، ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعہ بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    دوستی اور پھر سوشل میڈیا پر محبت کے جال میں پھنسانے کے بعد بلیک میل کرکے ویڈیو بنانے اور اسے وائرل کرنے کی دھمکی دے کر پیسے اینٹھنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے 23 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے، یہ معاملہ ممبئی کا ہے۔

    • Share this:
    ممبئی: دوستی اور پھر سوشل میڈیا پر محبت کے جال میں پھنسانے کے بعد بلیک میل کرکے ویڈیو بنانے اور اسے وائرل کرنے کی دھمکی دے کر پیسے اینٹھنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے  23 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے، یہ معاملہ ممبئی کا ہے۔ اس معاملے میں 17 سالہ متاثرہ لڑکی  ملاڈ کی رہائشی ہے۔ ملزم کی شناخت پونے کے رہنے والے سنجے اوہل کے طور پر ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر دوستی کے بعد دونوں کے درمیان چیٹنگ شروع ہوئی۔

    سنجے اوہل نے مئی اور جون کے درمیان کئی بار ویڈیو کال بھی کی۔ وہ اکثر لڑکی کو کپڑے اتارنے کے لئے کہتا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ایسی ہی ایک ویڈیو کال کے دوران لڑکی نے ملزم کے کپڑے اتارنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ملزم سنجے نے چاقو نکالا اور اپنی ہتھیلی کاٹنے کی دھمکی دی۔ دباؤ میں آکر لڑکی نے ملزم کی بات مان لی۔اس کے بعد ملزم نے ویڈیو کلپ لڑکی کو بھیجا اور اسے وائرل کرنے کی دھمکی دے کر رقم کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔

    سنجے اوہل نے مئی اور جون کے درمیان کئی بار ویڈیو کال بھی کی۔ وہ اکثر لڑکی کو کپڑے اتارنے کے لئے کہتا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ایسی ہی ایک ویڈیو کال کے دوران لڑکی نے ملزم کے کپڑے اتارنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔

    لڑکی نے گھر میں ماں کے زیورات چوری کئے اور 10 ہزار کی رقم ملزم کو منتقل کر دی۔ اسی طرح ایک ایک کرکے مجموعی طور پر 58 ہزار روپئے چوری ہوگئے۔ ماں نے زیورات غائب ہونے پر سختی سے دریافت کیا تو لڑکی نے ساری بات بتائی۔ اس کے بعد متاثرہ اپنی ماں کے ساتھ  کرار پولیس اسٹیشن میں  ایف آئی آر درج کرائی۔ پولیس نے ملزم سنجے کا فون نمبر ٹریک کیا اور اسے پونے سے گرفتار کرلیا۔ سینئر انسپکٹر پرکاش بیلے نے بتایا کہ ملزم عثمان آباد کا رہائشی ہے اور ٹیکسی چلاتا ہے۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: