உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسدالدین اویسی بولے: پورا نہیں ہوگا عمران خان کا خواب، مودی کو بری طرح ہرائیں گے ووٹرس

    اسد الدین اویسی: فائل فوٹو

    اسد الدین اویسی: فائل فوٹو

    عمران خان نے کہا تھا کہ اس انتخابات میں اگر ہندستان اپوزیشن پارٹی کانگریس کی قیادت والی حکومت اقتدار میں آتی ہے تو وہ پاکستان کے ساتھ سمجھوتہ کرنے سے بھی پیچھے ہٹ سکتی ہے۔

    • Share this:
      اے آئی ایم آئی ایم لیڈراسدالدین اویسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ بیان کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ اویسی نے ووٹرس سے بی جے پی کو ہرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی خواہش مکمل نہیں ہونے دیں۔ بتادیں جمعرات کو لوک سبھا الیکشن 2019 کیلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی۔ اس دوران حیدرآباد سے امیدوار اویسی نے ووٹ کیا۔
      اس کے بعد اویسی نے صحافیوں سے بات چیت میں پی ایم مودی پر نشانہ لگاتے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی خواہشوں کو مکمل نہ ہونے دیں۔
      غور طلب ہے کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے ٹھیک ایک دن پہلے بدھ کو پاکستان کے پی ایم عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی لوک سبھا الیکشن جیت جاتی ہے تو یہ امن کیلئے اچھا ہوگا۔
       इमरान खान के बयान को लेकर पीडीपी प्रमुख महबूबा मुफ्ती ने कहा, 'भक्त' अपना सिर खुजलाएंगे और सोचेंगे कि उन्हें इमरान खान की तारीफ करनी चाहिए या नहीं.' वहीं नेशनल कॉन्फ्रेंस के नेता उमर अब्दुल्ला ने पूछा कि अगर पाकिस्तान के पीएम ने राहुल गांधी को भारत के अगले प्रधानमंत्री के रूप में समर्थन दिया तो वे कैसे प्रतिक्रिया देंगे?
      عمران خان نے کہا تھا کہ اس الیکشن میں اگر ہندستان میں اپوزیشن پارٹی کانگریس کی قیادت والی حکومت اقتدار میں آتی ہے تو وہ پاکستان کے ساتھ سمجھوتہ کرنے سے بھی پیچھے ہٹ سکتی ہے۔
      First published: