ہوم » نیوز » وطن نامہ

اس نیٹ ورک کے کسٹمرس دھیان دیں! اگلے مہینے سے مہنگا ہونے والا ہے یہ پلان آئے گا زیادہ بل

ایک دسمبر سے ہندستان کی سبھی ٹیلی کام کمپنیوں کے ٹیرف ریٹ ریوائز ہوں گے۔ اس میں کالنگ سے لیکر ڈیٹا تک مہنگے ہو سکتے ہیں۔

  • Share this:

ٹیلی کام کمپنیوں نے اگلے مہینے سے اپنے سبھی ٹیرف کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ اسی میں ایئرٹیل کی بات کریں تو کمپنی شروعاتی پوسٹ پیڈ کے مہنگے ہونے کی خبر آرہی ہے۔  ٹیلی کام پر دی گئی جانکاری کے مطابق ایئرٹیل کے ٹیرف کی قیمت بڑھنے کے بعد کمپنی کے شروعاتی پوسٹ پیڈ پلان 400 روپئے سے زیادہ ہوسکتے ہیں۔

جانکاری کیلئے بتادیں کہ ابھی ایئرٹیل کا سب سے سستا پوسٹ پیڈ پلان 399 روپئے کا ہے جو کچھ ہی سرکل میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ جو پلان ہے وہ ہے 499 روپئے کا بیس پلان جوزیادہ تر ایئرٹیل کسٹمرس کیلئے دستیاب ہے۔ اس لئے ایئرٹیل کے ٹیرف مہنگے ہوں گے تو کمپنی کے 399 روپئے والے پلان کے بھی 400 روپئے سے زیادہ ہونے کی امید ہے۔

ایئرٹیل کے 499 روپئے کے پلان میں ملتے ہیں یہ فائدے

ایئرٹیل کے منتھلی رینٹل پلان 499 روپئے کسٹمرس کو 75 جی بی ڈیٹا کے ساتھ مفت کالنگ کا فائدہ ملتا ہے۔ اس کے علاوہ کسٹمرس کو اس میں تین مہینے کا نیٹ فلکس اور ایک سال کا ایمیزون پرائم سبسکرپشن ملتا ہے۔ اتنا ہی نہیں 499 کے اس پوسٹ پییڈ پلان میں یوزرس کو زی 5 اور ایئرٹیم ایکسٹریم ایپ کا بھی کامپلیمینٹری سبسکرپشن دیا جاتا ہے۔

اگلے مہینے سے ریوائز ہوں گے ٹیرف ریٹ

ایک دسمبر سے ہندستان کی سبھی ٹیلی کام کمپنیوں کے ٹیرف ریٹ ریوائز ہوں گے۔ اس میں کالنگ سے لیکر ڈیٹا تک مہنگے ہو سکتے ہیں۔
First published: Nov 24, 2019 08:25 AM IST