ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کرو نا پوزیٹیو

آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کی کورونا رپورٹ پوزیٹو آئی ہے، مگر طبیعت میں مستقل بہتری آرہی ہے۔ پہلے اطلاع دی گئی تھی کہ حضرت مولانا بدرالدین اجمل کی طبیعت بگڑ نے کے بعد 12 جولائی کی صبح ممبئی کے "Saifee Hospital میں داخل کیا گیا ہے۔

  • Share this:
بڑی خبر: اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کرو نا پوزیٹیو
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل کرو نا پوزیٹیو

نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کی کورونا رپورٹ پوزیٹو آئی ہے، مگر طبیعت میں مستقل بہتری آرہی ہے۔ پہلے اطلاع دی گئی تھی کہ حضرت مولانا بدرالدین اجمل کی طبیعت بگڑ نے کے بعد 12 جولائی کی صبح ممبئی کے "Saifee Hospital  میں داخل کیا گیا ہے۔ گرچہ 4 جولائی کو کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی تھی مگر  11 جولائی کو دوبارہ سمپل لیا گیا تھا جس کی رپورٹ میں کورونا پوزیٹو کا انکشاف ہوا ہے۔


ڈاکٹروں نے فوری طور پر علاج شروع کر دیا اور طبیعت میں بہت بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق طبیعت میں مستقل بہتری آرہی ہے اسلئے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔آج 13 جولائی کو پھر کورونا ٹیسٹ کے لئے سمپل دیا گیا ہے۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Jul 13, 2020 04:12 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading