உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Telangana News: کورونا کے پیش نظر تمام اضلاع میں تقریبات پر پابندی

    Youtube Video

    تلنگانہ میں کورونا کی گائڈ لائن کے لئے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا کی گائڈ لائن پر سختی سے عمل آوروی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے تمام اضلاع کے عہدیداران کو احکامات جاری کر دیا ہے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔

    • Share this:

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: