ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

امارت شرعیہ میں کل جماعتی اجلاس ، سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو بتایا گیا دلت مخالف

امارت شرعیہ بہار کی کال پر این ڈی اے کو چھوڑ تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے کی میٹنگ میں شرکت ۔ سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف اس میٹنگ کو کافی اہم مانا جارہا ہے ۔

  • Share this:
امارت شرعیہ میں کل جماعتی اجلاس ، سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو بتایا گیا دلت مخالف
امارت شرعیہ میں کل جماعتی اجلاجس ، سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو بتایا گیا دلت مخالف


First published: Jan 22, 2020 09:38 PM IST