امیزن کے دی گریٹ انڈین فیسٹیول سیل میں شرکت کے بغیر جشن کیسا؟

امیزن کا گریٹ انڈین فیسٹیول سیل29 ستمبر کی آدھی رات سے شروع ہو رہا ہے جو 04 اکتوبر کی رات 11:59 تک جاری رہے گا مگرپرائم ممبروں کواس سے پہلے مخصوص رسائی حاصل ہوگی۔

Oct 03, 2019 01:07 PM IST | Updated on: Oct 03, 2019 03:53 PM IST
امیزن کے دی گریٹ انڈین فیسٹیول سیل میں شرکت کے بغیر جشن کیسا؟

امیزن کے دی گریٹ انڈین فیسٹیول سیل میں شرکت کے بغیر جشن کیسا؟

امیزن بہت انتظار کے بعد اپنے سب سے بڑے فیسٹیول جشن کے ساتھ واپس آیا ہے کیونکہ ہم لوگ چین سے نہیں بیٹھ سکتے۔ امیزن کا گریٹ انڈین فیسٹیول سیل29 ستمبر کی آدھی رات سے شروع ہو رہا ہے جو 04 اکتوبر کی رات 11:59 تک جاری رہے گا مگرپرائم ممبروں کواس سے پہلے مخصوص رسائی حاصل ہوگی۔ وہ28 ستمبر کو دن کے 12بجے سے اس فیسٹیول میں شرکت کر سکیں گے۔ اپنے کلنڈر پر نشان لگا لیں اور فیسٹیول کے موقعہ پر خریداری میں یہ دیکھتے ہوئے جٹ جائیں کہ امیزن انڈیا میں منتخب اسمارٹ فونس،ٹی وی سٹ،باورچی خانہ کی مصنوعات،فیشن،حسن کاری،صارفین الیکٹرانکس اوربہت سے دوسرے پراڈکٹس میں کیا حیرت انگیز سودے پیش کئے گئے ہیں۔

آپ نے جن پارٹیوں،گھریلو تقریبات اور جشن کا منصوبہ بنا رکھا ہے ان کے بجٹ میں تخفیف کی اب ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی پیٹھ پر امیزن ہے۔ چونکہ اس سال کا تھیم یہ ہے کہ " اب بجٹ ہندوستان میں جشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں "اس لئے اسمارٹ فونس،ٹی وی، گھریلو کچن مصنوعات، فیشن،کیرانہ جیسی کھانے پینے کی اشیا، حسن کاری کا سامان، کنزیومر الیکٹرانکس، اور لاکھوں فروخت کنندگان کی بہت سی اشیا پر ایسی چھوٹ ملے گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔گاہکوں کواشیا خریدنے کیلئے مالیات فراہم کرنے کی بھی مختلف النوع سہولتیں دی جائیں گی۔آپ اپنا ایس بی آئی کا ڈیبٹ /کریڈٹ کارڈ استعمال کر کے ادائیگی کر سکتے ہیں جس سے آپ خریداری پر 10 فیصد چھوٹ لے سکتے ہیں۔ان کا" خصوصی فیسٹیول کیش بیک پیشکش " میں ڈیبٹ کارڈ /کریڈٹ کارڈاور بجاج فِن سروپرلاگت کے بغیر ای ایم آئی، تبادلے کی پیشکش اور دوسری بہت سی پیشکش شامل ہے۔ اب آپ کو اپنی خریداری یا تحفہ کی کوالٹی پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس سال کے گریٹ انڈین فیسٹیول میں آپ کی جیب پر کوئی بار نہیں پڑے گا۔ کون جانے، ہو سکتا ہے بھاری کیش بیک آپ کو ہی مل جائے۔

ٓاس کے علاوہ بھی کچھ ہے۔ امیزن نے یمیزون فیسٹیو یاترا کو ہری جھنڈی دکھانے کیلئے ٹاٹا موٹرس کے ساتھ شراکت کی ہے۔"پہیوں پر ایک طرح کا مکان " کے تصور کے ساتھ امیزن انڈیا ہندوستان کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں سے چھوٹے اور متوسط کاروباری گھرانوں، اسٹارٹ اپ اور برانڈس، دستکاروں، بنکروں اورخاتون کار آفرینوں کو یکجا کر رہا ہے۔تین خصوصی ٹرک امیزن کے گاہکوں اور فروخت کنندگان کو مصروف کرنے کیلئے آگرہ،چننئی، اندور، کلکتہ،کوچی،متھرا،ممبئی اور وشاکھا پٹنم سمیت 13 شہروں سے ہوتے ہوئے 6000 کلو میٹر کا احاطہ کریں گے۔امیزن فیسٹیو یاترا کے پہیوں پر مکان میں ہندوستان کی بہترین چیزوں کو یکجا کیا جائے گا جس میں 600 سے زیادہ پروڈکٹ شامل کئے جائیں گے اور اس طرح گاہکوں کو اس کی جھلک دکھائی جائے گی کہ وہ سال بھر امیزن انڈیا پر کیا توقع کر سکتے ہیں۔گاہکوں کو تمام رینج کی پروڈکٹس میں ملک کے کچھ سب سے بڑے برانڈوں کا منفرد مجموعہ ملے گا۔

امیزن فیسٹیو یاترا کے بنانے کے پیچھے کیا ہے، یہ دیکھنا ہو تو یہاں ملاحظہ کریں

Loading...

جشن کے ماحول میں فیسٹیول کے موسم کی آمد آمد ہے۔ ایسے میں آپ اپنے گھر کی ضرورتوں پر توجہ دیں، بہتر اور بڑا سامان لائیں اور اپنے وارڈ کی شکل بدلیں اور یہ سارا کام تخفیف شدہ قیمتوں پر کریں۔ انتظار کس بات کا؟اب بجٹ ہندوستان میں جشن کی راہ میں حائل نہیں۔ گریٹ انڈین فیسٹیول کیلئے تیار ہو جائیں اورخریداری کا ایسا تجربہ کریں جیسا اس سے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔

Loading...