ہوم » نیوز » وطن نامہ

اسدالدین اویسی نے این پی آر کو لے کر مرکز کی بی جے پی حکومت پر نشانہ سادھا، بولے۔ہم اس ملک کے شہری تھے، ہیں، اور رہیں گے

ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے این پی آر کو لے کر مرکز کی بی جے پی حکومت پر نشانہ سادھا ۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے جناح کی تھیوری کو مسترد کرتے ہوے ہندوستان کا انتقاب کیا ۔ ہم اس ملک کے شہری تھے ۔ ہیں اور رہیں گے ۔ اسداویسی نے مرکز کی مودی حکومت سے ملک کے اقلیتوں کے مسائل پر توجہ دینے کی اپیل کی ۔ نہ کے پڑوسی ممالک کے ۔ میدک ضلع کے نارسنگی میں عوامی جلسہ سے خطاب کے دوران اسد اویسی نے یہ بات کہی ۔

  • Share this:

First published: Jan 15, 2020 05:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading