رام للا کا مندر بن رہا ہے، روک سکو تو روک لو... ایودھیا سے امت شاہ نے کسے دیا چیلنج؟

اترپردیش (Uttar Pradesh News) میں ہونے والے اسمبلی انتخابات (UP Chunav) کے لئے بی جے پی کی کمان سنبھال چکے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھگوان سری رام کی جنم بھومی ایودھیا (Ayodhya News) کی سرزمین سے سماجوادی پارٹی (Samajwadi Party) کو للکارا۔

  • Share this:
    ایودھیا: اترپردیش (Uttar Pradesh News) میں ہونے والے اسمبلی انتخابات (UP Assembly Polls 2022) کے لئے بی جے پی کی کمان سنبھال چکے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھگوان سری رام کی جنم بھومی ایودھیا (Ayodhya News) کی سرزمین سے سماجوادی پارٹی (Samajwadi Party) کو للکارا۔ امت شاہ (Amit Shah) نے رام مندر تعمیر کو لے کر بغیر کسی کا نام لئے چیلنج دیا کہ رام للا کا مندر اسی مقام پر بن رہا ہے، روک سکو تو روک لو۔ کسی میں روکنے کی ہمت ہے تو روک لو۔ ایودھیا میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے بھیڑ سے پوچھا کہ کارسیوکوں پر گولی چلوائی تھی، یاد ہے نا؟

    جن وشواس یاترا کے تحت عوامی جلسے میں امت شاہ نے کہا کہ ہم سب کو سوچنا ہوگا کہ اتنے سال رام للا کو ٹینٹ میں کیوں رہنا پڑا۔ مندر کی تعمیر اتنے سال کس نے روکی، رام بھکتوں پر ڈنڈا کس نے چلایا تھا۔ یہ سب ہونے کے باوجود آج اپنے بی جے پی کی حکومت بنائی اور آج رام للا کا مندر اسی مقام پر بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دن پہلے وزیر اعظم مودی نے بابا وشو ناتھ کا کاریڈور بناکر بھکتوں کو وقف کیا۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: