ہوم » نیوز » اسپورٹس

IPL 2021 suspended:بی سی سی آئی کابڑافیصلہ،کوروناکی وجہ سے آئی پی ایل2021کوروک دیاگیا

یہ فیصلہ ایسے وقت کیاگیا جب گزشتہ 8 دنوں میں اور کوچنگ عملے کے دو ممبروں ، جن میں کھلاڑی ورون چکورتی ، سندیپ واریر ، وردیھی مان ساہا ، امت مشرا اور بولنگ کوچ بالاجی سمیت دیگر افراد کے کورونا مثبت پائے گئے ۔

  • Share this:
IPL 2021 suspended:بی سی سی آئی کابڑافیصلہ،کوروناکی وجہ سے آئی پی ایل2021کوروک دیاگیا
آئی پی ایل 2021 میں ایک ایک کرکے کئی کھلاڑیوں ک کورونا متاثر ہونے کے بعد آئی پی ایل کو روک دیاگیاہے

IPL 2021 suspended: یہ سیزن آئی پی ایل 2021 میں ایک ایک کرکے کئی کھلاڑیوں ک کورونا متاثر ہونے کے بعد آئی پی ایل کو روک دیاگیاہے۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے نیوز18 کو جانکاری دی ہے۔ پیر کے روز ، کولکا تا نائٹ رائیڈرز کے دو کھلاڑی ورون چکرورتی اور سندیپ واریر سنکرکورونا مثبت پائے گئے۔ جبکہ آج ، سن رائزرس حیدرآباد کے وکٹ کیپر بلے باز وردیھی مان ساہا کی کورونا رپورٹ بھی مثبت آئی۔



یہ فیصلہ ایسے وقت کیاگیا جب گزشتہ 8 دنوں میں اور کوچنگ عملے کے دو ممبروں ، جن میں کھلاڑی ورون چکورتی ، سندیپ واریر ، وردیھی مان ساہا ، امت مشرا اور بولنگ کوچ بالاجی سمیت دیگر افراد کے کورونا مثبت پائے گئے ۔ہم آپ کو بتادیں کہ آئی پی ایل 2021 کے صرف 29 میچ باقی تھے اور فائنل سمیت 31 میچ باقی تھے۔ یہ تمام میچ 4 شہر احمدآباد ، دہلی ، بنگلور اور کولکاتامیں ہونے تھے۔
Published by: Mirzaghani Baig
First published: May 04, 2021 01:45 PM IST