ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

سپا سینٹر کی آڑ میں چل رہے بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ، اس حالت میں پکڑی گئیں 14 لڑکیاں

۔ پولیس نے بھوپال میں 8 سپا سینٹروں پر چھاپہ ماری کی اور اس بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ۔

  • Share this:
سپا سینٹر کی آڑ میں چل رہے بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش ، اس حالت میں پکڑی گئیں 14 لڑکیاں
تیسری کارروائی ڈی ایس پی پرین دھندے نے بلیچا پر واقع ہوٹل ٹربو میں کی۔ یہاں سے دو لڑکیوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ دیگر پانچ شخص کو بھی پکڑا ہے۔

مدھیہ پردیش کے بھوپال میں سپا سینٹروں کی آڑ میں چل رہے سیکس ریکیٹ کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے ۔ پولیس نے بھوپال میں 8 سپا سینٹروں پر چھاپہ ماری کی اور اس بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ۔ پولیس نے ان سپا سینٹروں پر چھاپہ ماری کے دوران 14 لڑکیوں کے ساتھ 15 لڑکوں کو گرفتار کیا ہے ۔


پولیس کے مطابق کافی دنوں سے یہاں سیکس ریکیٹ چلنے کی شکایتیں موصول ہورہی تھیں ۔ ان شکایتوں کی بنیاد پر پولیس نے چھاپہ ماری کی ۔ چھاپہ ماری کے بعد پولیس نے سبھی سپا سینٹروں کو سیل کردیا ۔ چھاپہ ماری کے دوران 14 لڑکیوں سمیت کل 29 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔


بتایا جارہا ہے کہ سپا سینٹر کو چلانے والے لوگ باہر سے لڑکیوں کو لا کر سیکس ریکیٹ چلا رہے تھے ۔ پولیس گرفتار لڑکے اور لڑکیوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے ۔ پولیس نے بھوپال کے آئی جی کی ہدایت پر یہ کارروائی کی ہے ۔

First published: Jun 24, 2019 01:12 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading