ہوم » نیوز » وطن نامہ

مدارس کولے کر بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے کا متنازع بیان ، کہی یہ بات؟

بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے ٹویٹ کے ذریعہ مدارس کو لے کر متنازع بیان دیا ۔ بی جے پی لیڈر کے اس بیان کی چوطرفہ تنقید شروع ہوگئی ہے۔

  • Share this:

نئی دہلی : بی جے پی کے لیڈر اشونی اپادھیائے نے مدارس کو لے کر انتہائی متنازع بیان دیا ہے ۔ بی جے پی لیڈر کا کہنا ہے کہ مدارس میں سکھایا جاتا ہے کہ قتل کرو یا آبروریزی اگر دن میں پانچ مرتبہ نماز ، رمضان میں روزہ اور ایک بار حج کرلیا تو اللہ خوش ہوجائے گا اور جنت میں جگہ مل جائے گی۔

بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے ٹویٹ کے ذریعہ مدارس کو لے کر متنازع بیان دیا ۔ بی جے پی لیڈر کے اس بیان کی چوطرفہ تنقید شروع ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بی جے پی لیڈر کی تنقید کی شرو ع ہوگیا ہے ۔

اشونی اپادھیائے نے اپنے متنازع ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مدارس میں سکھایا جاتا ہے کہ قتل کرو یا آبروریزی ، ڈکیتی کرو یا زنا ، اگر دن میں پانچ مرتبہ نماز ، رمضان میں روزہ اور ایک مرتبہ حج کرلیا تو اللہ خوش ہوگا اور جنت دے گا اور جنت میں دودھ کی ندی ، کیسر والی شراب ، پھولوں کا بستر اور 72حوریں ! اللہ کو کافروں کے خلاف جہاد بہت پسند ہے۔

First published: Jun 10, 2018 08:55 PM IST