ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سمبت پاترا نے شیئر کیا چولھے پر کھانا پکاتی خاتون کا ویڈیو، ٹویٹر پر ہوئے زبردست ٹرول

لوک سبھا الیکشن 2019 کے لئے مہم کرنے کے دوران بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، جسے لےکر وہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔

  • Share this:

لوک سبھا الیکشن 2019 کے لئے مہم کرنے کے دوران بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، جسے لےکر وہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔ اڈیشہ کے پوری سے لوک سبھا امیدوار سمبت پاترا نے اتوار کے روز ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون چولھے پر کھانا پکاتی نظرآرہی ہے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سمبت پاترا نے لکھا، ’’ یہ میرا اپنا خاندان ہے، ماں نے کھانا بنا کر کھلایا۔ اور میں یہ مانتا ہوں کہ ان کی خدمت ہی ایشور کی سب سے بڑی پوجا ہے‘‘۔

سمبت پاتر نے جیسے ہی یہ ویڈیو شیئر کیا کہ سوشل میڈیا صارفین ان سے اجوالا اسکیم کو لے کر سوال پوچھنے لگے۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوال پوچھنا شروع کر دیا کہ حکومت کے ذریعہ دئے گئے گیس کنیکشن اور چولھے کہاں ہیں؟

First published: Apr 01, 2019 11:21 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading