ہوم » نیوز » وطن نامہ

بی جے پی نے جاری کی مختلف ریاستوں کے انچارج کی فہرست ، بھوپیندر یادو کو بہار اور وجے ورگیہ کو ملی بنگال کی ذمہ داری

BJP List of state in-charges: نئی فہرست میں بھوپیندر یادو کو بہار اور کیلاش وجے ورگیہ کو مغربی بنگال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 13, 2020 11:55 PM IST
  • Share this:
بی جے پی نے جاری کی مختلف ریاستوں کے انچارج کی فہرست ، بھوپیندر یادو کو بہار اور وجے ورگیہ کو ملی بنگال کی ذمہ داری
بی جے پی نے اعلان کئے ریاست انچارجوں کے نام ، بھوپیندر یادو کو بہار اور وجے ورگیہ کو ملی بنگال کی ذمہ داری ۔ (AFP)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پارٹی کے نئے جنرل سیکرٹری ترون چُگ کو جموں وکشمیر، لداخ اور تلنگانہ کا انچارج مقرر کیا ہے۔ ترون چگ کو تین ریاستوں کا انچارج سونپنے کے علاوہ بی جے پی صدر کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے دوروں اور پروگراموں کے انعقاد کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔


پارٹی نے بہار میں بھوپندر یادو کو انچارج اور ہریش دیویدی اور انوپم ہازرا کو شریک انچارج مقرر کیا ہے۔ دہلی کا انچارج بیجینت پانڈا اور شریک انچارج ڈاکٹر الکا گرجر کو بنایا گیا ہے۔ بی جے پی نے ملک کے 15 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں شریک انچارج مقرر نہیں کیا ہے۔


Bharatiya Janata Party (BJP) releases list of its state in-charges; Sambit Patra has been appointed as in-charge of Manipur, Tarun Chugh appointed as in-charge of Jammu & Kashmir, Ladakh & Telangana. pic.twitter.com/SEhKunbDdI



بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ جمعہ کے روز دیر رات جاری کی گئی مختلف ریاستوں کے انچارج کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست انچارج شریک انچارج
انڈمان ونیکوبار : مسٹر ستیہ کمار
آندھرا پردیش مسٹر وی مرلی دھرن مسٹر سنیل دیودھر
ارونچال پردیش مسٹر دلپ سیکیا
آسام مسٹر بیجینت پانڈا مسٹر پون شرما
بہار مسٹر بھوپندر یادو مسٹر ہریش دیویدی ، انوپم ہازرا
چنڈی گڑھ مسٹر دشینت کمار گوتم
چھتیس گڑھ محترمہ ڈی پرندیشوری مسٹر نتن نوین
دمن دیو و دادرا نگر حویلی محترمہ وجیا رہاٹکر
دہلی مسٹر بجینت پانڈا ڈاکٹر الکا گرجر
گوا مسٹر سی ٹی روی
گجرات مسٹر بھوپندر یادو مسٹر سدھیر گپتا
ہریانہ مسٹر ونود تاوڈے مسز انناپورنا دیوی
ہماچل پردیش مسٹر اویناش رائے کھنہ مسٹر سنجے ٹنڈن
جموں وکشمیر مسٹر ترون چگ مسٹر آشیش سوڈ
جھارکھنڈ مسٹر دلیپ ساکیہ ڈاکٹر سبھاش سرکار
کرناٹک مسٹر ارون سنگھ مسز ڈی کے ارونا
کیرالہ مسٹر سی پی رادھا کرشنن مسٹر سنیل کمار
لداخ مسٹر ترون چگ
لکشدویپ مسٹر عبد اللہ کوٹی
مدھیہ پردیش مسٹر پی. مرلی دھر راؤ محترمہ پنکجا منڈے ، مسٹر بسویشور ٹوڈو
مہاراشٹر م سٹر سی ٹی روی مسٹر اوم پرکاش دھروے ، مسٹر جئے بھن پووایا
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Nov 13, 2020 10:34 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading