بکنی میں بیبی بمپ پلانٹ کرتی نظرآئی لیزا ہیڈن، تصویریں وائرل

بالی ووڈ ادا کارہ لیزا ہیڈن دوسری بارماں بننے والی ہیں۔ عائشہ فلم سے ڈیبیوکرنے والی لیزا نے حال ہی میں اپنے بیبی بمپ کی کچھ خوبصورت تصویریں شیئرکی ہیں۔ ان میں ان کے بیٹے جیک ان کے بیبی بمپ کو کس کرتے نظرآرہے ہیں۔

Oct 16, 2019 03:23 PM IST | Updated on: Oct 16, 2019 03:23 PM IST
بکنی میں بیبی بمپ پلانٹ کرتی نظرآئی لیزا ہیڈن، تصویریں وائرل

بکنی میں بیبی بمپ پلانٹ کرتی نظرآئی لیزا ہیڈن

بالی ووڈ ادا کارہ لیزا ہیڈن دوسری بارماں بننے والی ہیں۔ عائشہ فلم سے ڈیبیوکرنے والی لیزا نے حال ہی میں اپنے بیبی بمپ کی کچھ خوبصورت تصویریں شیئرکی ہیں۔ ان میں ان کے بیٹے جیک ان کے بیبی بمپ کو کس کرتے نظرآرہے ہیں۔ اداکارہ لیزا ہیڈن اکثراپنے شوہر اوربیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئرکرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں لیجا نے اپنے آفیشیل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتے ہوئے کچھ تصویریں شیئرکی ہیں۔ لیجا کی یہ تصویریں کو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

Hey baby

A post shared by Lisa Lalvani (@lisahaydon) on

Loading...