உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہد نے بیٹے کا نام ’زین‘ کیوں رکھا؟ والدہ نیلیما نے بتائی حقیقت

    اپنے پورے اہل خانے میرا، میشا اور اپنے بیٹے کے ساتھ کافی خوش نظر آرہے تھے شاہد۔

    اپنے پورے اہل خانے میرا، میشا اور اپنے بیٹے کے ساتھ کافی خوش نظر آرہے تھے شاہد۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      شاہد کپور اپنے بیٹے اور بیوی میرا راجپوت کو لے کر گھر آگئے ہیں۔ اپنے پورے اہل خانہ میرا، میشا اور اپنے بیٹے کے ساتھ کافی خوش نظر آرہے تھے شاہد۔ ان کی تصاویر کے ساتھ ساتھ بیٹے کا نام ’زین‘ بھی سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ یہ نام اتنا مختلف ہے کہ سبھی اسے لے کر حیران ہیں۔

      اگر آپ بھی شاہد کے بیٹے زین کے نام کو لے کر سوچ میں پڑے ہیں تو زیادہ نہ سوچیں۔ کیوں کہ اب زین کی دادی یعنی شاہد کی والدہ نیلیما نے اس نام کی وجہ بتا دی ہے۔
      نیلیما نے بتایا، زین نام میشا کی پیدائش کے وقت سے قبل پسند کر لیا گیا تھا۔ دراصل اس وقت بیٹے اور بیٹی کے مطابق کچھ نام پسند کئے گئے تھے۔ بیٹی ہوئی اسلئے نام میشا رکھا گیا۔

      Shahid-4


      نیلیما نے کہا، اس وقت سوچا گیا کہ بیٹی ہوگی تو نام میشا ہوگا۔ جو کہ میرا اور شاہد کے نام سے مل کر بنا ہے۔ وہیں بیٹا ہوا تو نام زین رکھا جائے گا۔

      Shahid-3

      چلئے اچھا ہے جو بھی نام فائنل کیا گیا۔ اب زین کی دادی کو تو آپ پہچانتے ہی ہیں۔ اب ان کی نانی سے ملئے۔ یہ ہیں نانی بیلا راجپوت۔

      Shahid-5


       
      First published: