Breaking News: مغربی بنگال میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے بنگلے پر پھر پھینکا گیا بم، ٹی ایم سی نے بتایا ’ناٹک‘
ارجن سنگھ نے اس حملے کے لئے ترنمول کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ برسراقتدار کی شہہ پائے غنڈوں نے ان کے گھر پر بم پھینکے۔ حالانکہ ترنمول کانگریس نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ بس سرخیوں میں بنے رہنے اور سیاست چمکانے کے لئے خود اپنے گھرپر حملے کروا رہے ہیں۔

کولکاتا: بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے گھر کے باہر ایک بار پھر سے بم حملے کی خبر ہے۔ اس سے پہلے 8 ستمبر کو بھی ارجن سنگھ کی رہائش گاہ کے بیٹ پر بم پھینکا گیا تھا، جس کی این آئی اے نے پیر کے روز جانچ شروع کی ہے۔ مغربی بنگال میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ نے اس حملے کے لئے ترنمول کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ برسراقتدار جماعت کی شہہ پائے غنڈوں نے ان کے گھر پر بم پھینکے۔ حالانکہ ترنمول کانگریس نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ بس سرخیوں میں بنے رہنے اور سیاست چمکانے کے لئے خود اپنے گھرپر حملے کروا رہے ہیں۔
Published by:Nisar Ahmad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔