ہوم » نیوز » معیشت

BP نے $1 ارب کی سرمایہ کاری سے ریلائنس فیول ریٹیل JV میں 49 فیصد حصہ لیا

یوکے کی برٹش پٹرولیم نے ریلائنس انڈسٹریز (RIL) کو ایک ارب ڈالر ادا کرکے ریلائنس (RIL) کی فیول ریٹیل وینچر میں 49 فیصد شراکت لے لی ہے۔ دونوں کمپنیوں کے درمیان اس معاہدے کا اعلان گزشتہ سال ہوا تھا۔

  • Share this:
BP نے $1 ارب کی سرمایہ کاری سے ریلائنس فیول ریٹیل JV میں 49 فیصد حصہ لیا
BP نے $1 ارب کی سرمایہ کاری سے ریلائنس فیول ریٹیل JV میں 49 فیصد حصہ لیا

یوکے کی برٹش پٹرولیم نے ریلائنس انڈسٹریز (RIL) کو ایک ارب ڈالر ادا کرکے ریلائنس (RIL) کی فیول ریٹیل وینچر میں 49 فیصد شراکت لے لی ہے۔ دونوں کمپنیوں کے درمیان اس معاہدے کا اعلان گزشتہ سال ہوا تھا۔ بی پی اور ریلائنس کے جوائنٹ وینچر کا نام Reliance BP Mobility ltd (RBML) ہوگا۔  یہ Jio-BP برانڈ کے تحت کام کاج کرے گی۔ یہ کمپنی ریلائنس کے 21 ریاستوں میں اس کی موجودگی اور جیو ڈیجیٹل پلیٹ فارمس کے لاکھوں کنوزیومر کا فائدہ لے گی۔


ریلائنس اور BP کے جے وی RBML کا مقصد اگلے 5 سال میں فیول ریٹیلنگ نیٹ ورک کو بڑھا کر 5500 فیول اسٹیشن کرنا ہے۔ ابھی پورے ملک میں اس کی تعداد 1400 ہے۔ اس سے سروس اسٹیشن پر روزگار کئی گنا بڑھ کر 80,000 ہوجائیں گے۔ Jio-BP برانڈ کے تحت شروع ہونے والے ان آوٹ لیٹس کی ری برانڈنگ "Jio-bp" کے طور پر کی جائے گی۔


ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا، ’RBML کا مقصد موبلیٹی اور لو کاربن سالیوشنس کا مارکیٹ لیڈر بننا ہے۔
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا، ’RBML کا مقصد موبلیٹی اور لو کاربن سالیوشنس کا مارکیٹ لیڈر بننا ہے۔


ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا، ’RBML کا مقصد موبلیٹی اور لو کاربن سالیوشنس کا مارکیٹ لیڈر بننا ہے۔ ڈیجیٹل اور ٹکنا لوجی کے ذریعہ یہ ہندوستانی کنزیومرس کے لئے فیول کا کلین اور افورڈیبل متبادل پیش کرنا چاہتی ہے’۔

 
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jul 09, 2020 08:26 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading