اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بوائے فرینڈ کے سامنے ریح خارج کرنے سے شرما رہی تھی لڑکی، ہو گئی بڑی مصیبت! ہونے لگا خطرناک درد اور پھر جانا پڑا اسپتال

     Importance of Fart in body: جسم سے متعلق بہت سے عمل ہمیں دیکھنے اور سمجھنے میں عام معلوم ہوتے ہیں لیکن ان کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے۔ ایسا ہی ایک عمل جسم میں پادنا کی اہمیت ہے یعنی جسم سے گیس نکالنا۔ یہ عمل خواہ کتنا ہی گندا اور شرمناک کیوں نہ لگے لیکن یہ جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔

    • Share this:
      انسانی جسم (Viviane de Queiroz Pereira) بہت عجیب ہوتا ہے، اس میں بہت سی ایسی باتیں ہیں، جن کے بارے میں سمجھ پانا کسی کے لیے بھی بہت مشکل ہے۔ جسم سے متعلق بہت سے عمل ہمیں دیکھنے اور سمجھنے میں عام معلوم ہوتے ہیں لیکن ان کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ایسا ہی ایک عمل جسم میں ریح خارج کی اہمیت (Importance of Fart in body) ہے یعنی جسم سے گیس نکالنا۔ یہ عمل خواہ کتنا ہی گندا اور شرمناک کیوں نہ لگے لیکن یہ جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ حال ہی میں ریح خارج کو لیکر ایک برازیلین خاتون نے یعنی جسم سے گیس نکالنے کی اہمیت کو اس وقت سمجھا جب اسے اچانک اسپتال (Brazilian woman admitted in hospital for holding fart) میں داخل ہونا پڑا۔

      ویویانے ڈی کوئیروز پیپیرا Viviane de Queiroz Pereira ایک مشہور برازیلی سنگر ہیں۔ وہ ایم ٹی وی ایوارڈ کی ونر بھی رہ چکی ہیں۔ پوکا Pocah کے نام سے مشہور ویویانے کو انسٹاگرام پر 15 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور مداح ان کے گانوں کے ساتھ ساتھ ان کے انداز اور گلیمر کے بھی دیوانے ہیں۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ویویانے کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ انہیں اسپتال جانا پڑا اور وہ سرخیوں میں آگئیں۔

      اگر آپ بھی کراتے ہیں WAX تو ضرور جان لیں اس سے جڑی یہ اہم باتیں، ورنہ ہو سکتا ہے بڑا نقصان

      اپنے ہی چچیرے بھائی نے بہن کے بیچ سڑک پر اتارے کپڑے، کافی دنوں سے رکھے  ہوئے تھے گندی نظر

      سنگر کے پیٹ میں پھنس گئی گیس ۔
      رپورٹ کے مطابق 27 سالہ Viviane کو ایک صبح اچانک پیٹ میں شدید درد ہونے لگا۔ انہیں صبح ساڑھے 5 بجے اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ اسپتال پہنچی تو ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے پیٹ میں صرف کچھ گیس پھنسی ہوئی ہے(Singer fart trapped in stomach) جو باہر نہیں آ پا رہی تھی جس کی وجہ سے وہ بھیانک درد محسوس کر رہی تھیں۔ شدید درد سے لڑنے کے بعد، Viviane کو سمجھ آیا کہ گیس Fart کا نکالنا کتنا ضروری ہے۔

      خاتون کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوتا تھا درد، چیک اپ کرنے پتہ چلا 4 سال سے اندر پھنسے شیشے کے گلاس کا پتہ، ڈاکٹر کے بھی اڑے ہوش

      خاتون نے خواتین کو بوائے فرینڈ کے سامنے گیس نکالنے کا مشورہ دے ڈالا۔
      رپورٹ کے مطابق ویویانے اپنے بوائے فرینڈ کے سامنے گیس (ریح خارج) نکالتے ہوئے شرما رہی تھی جس کی وجہ سے ان کے پیٹ میں گیس جمع ہو رہی تھی اور اچانک پیٹ میں درد شروع ہو گیا۔ اب وہ دوسری خواتین کو مشورہ دے رہی ہیں کہ انہیں اپنے ساتھی کے سامنے شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انسان کے جسم کے پرائیویٹ حصے سے گیس پاس ہونا ایک قدرتی عمل ہے۔ اس پر شرمندہ ہونے سے بہتر ہے اسے نکال دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گیس نہ نکالنے سے زیادہ شرمندگی کی بات ہے کہ اسے اپنے ساتھی کے ساتھ اسپتال جانا پڑتا ہے جہاں پتہ چلے کہ گیس پیٹ میں پھنس گئی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: