உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرید آباد میں امپیریل آٹو کمپنی میں لگی بھیانک آگ، کئی فائر بریئگئیڈ گاڑیا موقع پر پہنچیں

    Fire in Auto Company in Faridabad:  بتایا جا رہا ہے کہ آگ صبح 8 بجے لگی۔ آگ کمپنی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

    • Share this:
      Fire in Auto Company in Faridabad: ہریانہ کے فرید آباد ضلع میں پیر کی صبح آگ کا ننگا ناچ دیکھا گیا۔ اولڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب امپیریل آٹو کمپنی میں زبردست آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ صبح 8 بجے لگی۔ آگ کمپنی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
      آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کمپنی میں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔ اس کمپنی میں خواتین بھی کام کرتی ہیں۔ اس کمپنی میں گاڑیوں کے پارٹس بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔

      دیر رات سے  فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔ فی الحال جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ گروگرام، جھجر، سوہنا، فرید آباد اور بہادر گڑھ سے فائر ٹینڈرز پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مانیسر میں بھی اسی طرح کے صنعتی فضلے میں لگی آگ پر قابو پانے میں 2 دن لگے تھے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: