اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کیرانہ میں ای وی ایم خرابی سے عوام میں غصہ ، دو گھنٹے انتظار کے بعد کئی لوٹ گئے گھر

    اتر پردیش ، مہاراشٹرا اور ناگالینڈ کی 4 لوک سبھا سیٹوں  اور 10 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کچھ ہی دیر میں ووٹنگ شروع ہونے والی ہے ۔

    • Share this:
      اتر پردیش ، مہاراشٹرا اور ناگالینڈ کی 4 لوک سبھا سیٹوں  اور 10 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کچھ ہی دیر میں ووٹنگ شروع ہونے والی ہے ۔ ان میں اتر پردیش کی کینانہ، مہاراشٹرا کی پال گھر، بھنڈارا-گودیا اور ناگالینڈ کی واحد لوک سبھا سیٹوں کے علاوہ کرناٹک کی دو اسمبلی سیٹوں آرآر نگر اور جیا نگر کے علاوہ ہونے والے انتخابات پر بھی نظر رہے گی۔

      کیرانہ میں شروعاتی دو گھنٹے میں 12 فیصد ووٹنگ ، ناگپور میں 6 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ۔ اور اسی درمیان کیرانہ لوک سبھا علاقہ میں واقع شاملی میں متعدد ای وی ایم ہونے سے ووٹرس کے درمیان کافی غصہ دیکھنے کو ملا ، کئی لوگ اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے۔

      مذکورہ سیٹوں میں سب سے اہم کیرانہ سیٹ مانی جا رہی ہے ۔ یوپی اترپردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ کافی اہم ہے ۔ یہ سیٹ بی جے پی کے پارلیمانی رکن حکم سنگھ کے انتقال سے خالی ہوئی تھی ۔اب یہاں جیت کے لئے مقابلہ کیرانہ کے دو خاندانوں، حکم سنگھ اور اختر حسن کے درمیان ہے ۔ ایک جانب حکم نگھ کی بیٹی مرگنکا سنگھ بی جے پی کی ٹکٹ پر انتخابی میدان میں ہیں تو دوسری جانب مجوزہ پارلیمی رکن منور حسن کی بیوی تبسم ، سپا- بسپا -کانگریس آر ایل ڈی اتحاد کا امیدوار ہیں۔-

      First published: