ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

کسی کے تئیں رومانٹک محسوس نہیں کرنا کیا جنسی تعلقات ہوسکتی ہے وجہ؟

عام بات ہے اور اس کے لئے آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کسی کے ساتھ مضبوط اور جذباتی تعلقات بنانے (جیسے دوستی وغیرہ) کے بعد اس کے تئیں رومانٹک یا جنسی توجہ ہونے کی بات عام جنسی رجحان (Sexual Orientation) ہے، جسے ڈیمیسیکسوئلٹی (Demisexuality) یا نیم جنسی تعلقات کہا جاتا ہے۔

  • Share this:
کسی کے تئیں رومانٹک محسوس نہیں کرنا کیا جنسی تعلقات ہوسکتی ہے وجہ؟
کسی کے تئیں رومانٹک محسوس نہیں کرنا کیا جنسی تعلقات ہوسکتی ہے وجہ؟ علامتی تصویر

ایسا کیوں ہے کہ میں کسی کے تئیں رومانٹک توجہ محسوس نہیں کرتا ہوں؟ میں کسی کا دوست بن جانے کے بعد ہی اس کو پیار کر پاتا ہوں، لیکن جب میں ایسا کرنے لگتا ہوں، تو اس میں سب کچھ بھول جاتا ہوں۔ ایسا کیوں ہے کہ میں دیگر لوگوں کی طرح کسی سے اظہار نہیں کر پاتا ہوں۔


آپ کو جو تجربہ ہو رہا ہے وہ عام بات ہے اور اس کے لئے آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کسی کے ساتھ مضبوط اور جذباتی تعلقات بنانے (جیسے دوستی وغیرہ) کے بعد اس کے تئیں رومانٹک یا جنسی توجہ ہونے کی بات عام جنسی رجحان (Sexual Orientation) ہے، جسے ڈیمیسیکسوئلٹی (Demisexuality) یا نیم جنسی تعلقات کہا جاتا ہے۔


مثال کے لئے، بیشتر لوگوں کو ایسے لوگوں کے تئیں بے ساختہ حالت یا رومانٹک وجہ ہوسکتی ہے، جن کو وہ دیکھتے ہیں یا ملتے ہیں اور عموماً اس کی بنیاد جسمانی توجہ ہوتی ہے۔ حالانکہ، نیم جنسی تعلقات والے لوگوں کو اس طرح کا تجربہ تب تک نہیں ہوگا، جب تک وہ اس شخص کو جان نہیں لیں گے اور اس کے ساتھ جذباتی لگاو یقینی نہیں بنالیتے۔ یہ کئی شکل میں سامنے آتا ہے، جیسے ایک بچے کے طور پر جب ہم عمر کی پائیدان چڑھ رہے ہوتے ہیں، ہم سلیبرٹی کے بارے میں غش کھاتے رہتے ہیں کہ وہ کتنے ہاٹ ہیں، یا ایسے لوگوں کے تئیں ہم متوجہ ہوتے رہتے ہیں، جن کے ساتھ ہم نے بات تک نہیں کی ہے، لیکن ہم اسے سمجھ نہیں پاتے ہیں۔


یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے دوستوں کے تئیں متوجہ محسوس کرتے ہیں اور اپنے عمر کے دوستوں کی طرح ڈیٹنگ کی نہیں سوچتے ہیں، لیکن یہ ایسی کوئی بات نہیں ہے، جس کے بارے میں آپ سوچیں کہ یہ آپ کے اندر ٹوٹ گئی ہے اور آپ کو اس کو ٹھیک کرنا ہے بلکہ یہ آپ کا ایک اہم اور اٹوٹ حصہ ہے اور آپ کو اسے قبول کرنا چاہئے۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Feb 08, 2021 09:35 PM IST