علاج کے لئے کلینک آئی تھی خاتون، ڈاکٹر نے بیہوش کرکے کی یہ گھنونی حرکت، اڑ جائیں گے ہوش
علامتی تصویر
متاثرہ نے ایک ڈاکٹر پر ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ وہ ڈاکٹر کے پاس علاج کیلئے آئی تھی لیکن ڈاکٹر نے موقع کا فائدہ اٹھاکر اس کا ریپ کیا۔
چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں ایک خاتون کے ساتھ ہوش اڑا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نے ایک ڈاکٹر پر ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ وہ ڈاکٹر کے پاس علاج کیلئے آئی تھی لیکن ڈاکٹر نے موقع کا فائدہ اٹھاکر اس کا ریپ کیا۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے ملزم ڈاکٹر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔
یہ ہے پورا معاملہ:۔ رائے پور میں ایک ڈینٹسٹ پر خاتون نے علاج کے دوران ریپ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ واقعہ 4 سال پرانا ہے۔ ملی اطلاعات کے مطابق جب خاتون اپنے دانت کی کیمپئنگ کرانے آرڈی اے کامپلیکس میں کلینک چلانے والے ڈاکٹر اروند جین کے پاس پہنچی تھی تو ڈاکٹر نے بیہوش کرکے خاتون کی عصمت دری کی تھی۔
متاثرہ خاتون نے اس کی شکایت اب راجیندر نگر تھانہ میں درج کرائی ہے۔ پولیس ملزم ڈاکٹر کے خلاف کیس درج کرکے جانچ میں مصروف ہوگئی ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔