ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

بی جے صدر امت شاہ کا اعلان ، شیورج سنگھ چوہان کی قیادت بی جے پی لڑے گی مدھیہ پردیش کا اگلا الیکشن

مدھ پردیش کے تین روزہ دورے پر بی جے پی کے صدر امت شاہ نے یہ اعلان کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات شیوراج سنگھ چوہان کی قیادت میں لڑا جائے گا۔

  • Share this:

بھوپال : مدھ پردیش کے تین روزہ دورے پر بی جے پی کے صدر امت شاہ نے یہ اعلان کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات شیوراج سنگھ چوہان کی قیادت میں لڑا جائے گا۔عوامی تعلقات کے وزیر نروتم مشرا کے یہاں دوپہر کے کھانے پر پہنچے امت شاہ نے میڈیا کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کو دو نشستیں بھی نہیں ملیں گی۔

نوٹ بندی اور جی ایس ایس سے وابستہ سوالات کا جواب دیتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ حکومت صرف مقبولیت کے لۓ فیصلہ نہیں لے سکتی ، کبھی کبھی ملک کے مفاد میں بھی مشکل قدم اٹھایا جانا چاہئے۔مشن 2019 کے تحت ہر ایک ریاست کا دورہ کررہے ہیں بی جے پی صدر تین روزہ دورے پر بھوپالبھی پہنچے ہیں ۔

First published: Aug 18, 2017 08:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading