உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مدھیہ پردیش میں شراب کاروباریوں کے 50 سے زائد ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

    بھوپال : مدھیہ پردیش کے تقریباً آدھا درجن شہروں میں آج محکمہ انکم ٹیکس کے دستوں نے شراب کے کاروباریوں کے 50 سے بھی زیادہ ٹھکانوں پر چھاپہ مارنے کی کارروائی شروع کی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بھوپال : مدھیہ پردیش کے تقریباً آدھا درجن شہروں میں آج محکمہ انکم ٹیکس کے دستوں نے شراب کے کاروباریوں کے 50 سے بھی زیادہ ٹھکانوں پر چھاپہ مارنے کی کارروائی شروع کی۔

      ابتدائی معلومات کے مطابق ریاست کے گوالیار ،جبل پور ،بیتول ،ستنہ ،شیوپوری ،اندور اور بھوپال سمیت متعدد شہروں میں آج صبح شراب کے کاروباریوں کے ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کے دستوں نے چھاپے مارنے کی کارروائی شروع کی ہے۔کارروائی کے دائرے میں شراب کاروباریوں اور ان کے رشتہ داروں کو بھی لیا گیا ہے۔

      ذرائع نے مطابق شراب کاروباریوں کے چھتیس گڑھ ،بہار اور جھارکھنڈ کے بھی کئے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

      First published: