ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

میلا دیکھ کر گھر لوٹ رہی 6 نابالغ لڑکیوں کا 7 لوگوں نے کیا ریپ: جانیں پورا معاملہ

مقامی لوگوں نے بتایا کہ سبھی بچیاں میلا دیکھنے گئی تھیں۔ میلا دیکھ کر رات کو گھر لوٹنے کے دوران انہیں کچھ لوگوں نے اغوا کرلیا اور اجتماعی عصمت دری کو انجام دیا۔ فی الحال بچیاں دہشت میں ہیں اور کچھ بھی بتانے کی حالت میں نہیں ہیں۔

  • Share this:
میلا دیکھ کر گھر لوٹ رہی 6 نابالغ لڑکیوں کا 7 لوگوں نے کیا ریپ: جانیں پورا معاملہ
متاثرہ خاتون نے اس واردات کے تین چار دنوں کے بعد اپنے میکے جاکر والد کو پوری کہانی بتائی ، جس کے بعد باپ اور بیٹی نے معاملہ درج کروایا ۔ علامتی تصویر ۔




First published: Jan 17, 2020 07:37 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading