உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رات کے اندھیرے میں اس حالت میں پکڑے گئے عاشق و معشوقہ ، لوگوں نے اٹھایا ایسا قدم، جان کر رہ جائیں گے دنگ

    رات کے اندھیرے میں اس حالت میں پکڑے گئے عاشق و معشوقہ ، لوگوں نے اٹھایا ایسا قدم، جان کر رہ جائیں گے دنگ

    رات کے اندھیرے میں اس حالت میں پکڑے گئے عاشق و معشوقہ ، لوگوں نے اٹھایا ایسا قدم، جان کر رہ جائیں گے دنگ

    Rangarh News: عاشق اتوار کی رات کو معشوقہ سے ملنے اس کے گھر پہنچا تھا ۔ مقامی لوگوں نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا ، جس کے بعد دونوں کی شادی کرواکر ہمیشہ کیلئے ساتھ رہنے اور بے خوف ہوکر ملنے کا انتظام کردیا ۔

    • Share this:
      رام گڑھ : جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں رات کے اندھیرے میں معشوقہ سے ملنا عاشق کو بھاری پڑگیا ۔ مقامی لوگوں نے دونوں کو پکڑ کر شادی کرادی ۔ یہ واقعہ راج رپا تھانہ علاقہ کے سکنی کے ہوہد گاوں میں پیش آیا ۔ عاشق اتوار کی رات کو معشوقہ سے ملنے اس کے گھر پہنچا تھا ۔ مقامی لوگوں نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا ، جس کے بعد دونوں کی شادی کرواکر ہمیشہ کیلئے ساتھ رہنے اور بے خوف ہوکر ملنے کا انتظام کردیا ۔ شادی کے بعد دونوں کافی خوش نظر آئے ۔

      مقامی لوگوں نے موقع پر پنڈت کو بلایا اور عاشق کے ہاتھوں معشوقہ کی مانگ میں سندور بھروا دیا ۔ عاشق ہونہے پنچایت کے کمہیا ٹانڈا گاوں کا رہنے والا ہے جبکہ معشوقہ ہوہد گاوں کی ہے ۔ عاشق نے اپنا نام کپل مہتو ولد مکھ لاکل مہتو بتایا ۔ دونوں کے درمیان گزشتہ تین سالوں سے معاشقہ چل رہا تھا ۔

      مقامی لوگوں نے بتایا کہ اتوار دیر رات کو عاشق اپنی معشوقہ سے ملنے ہوہد گاوں پہنچا تھا ، لیکن اس کی خبر مقامی لوگوں کو ہوگئی ۔ مقامی لوگوں نے عاشق کو معشوقہ کے گھر میں قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا ۔ فورا ہی پنچایت بلائی گئی ۔ لڑکی کے اہل خانہ کی موجودگی میں لوگوں نے دونوں کی شادی کرادی ۔ شادی کے بعد دونوں کافی خوش نظر آئے ۔

      مقامی لوگوں نے موقع پر پنڈت کو بلایا اور عاشق کے ہاتھوں معشوقہ کی مانگ میں سندور بھروا دیا ۔
      مقامی لوگوں نے موقع پر پنڈت کو بلایا اور عاشق کے ہاتھوں معشوقہ کی مانگ میں سندور بھروا دیا ۔


      مقامی لوگوں کے مطابق کافی دنوں سے دونوں کے خفیہ طور پر ملنے کی اطلاع مل رہی تھی ، جس کی وجہ سے سماجی طور پر بدنامی ہورہی تھی ، اس لئے دونوں کے رشتے کو مذہبی اور سماجی درجہ دینا ضروری تھا ۔ ساتھ پکڑے جانے پر دونوں کی آپس میں شادی کرادی گئی ۔ یہ خبر پورے علاقہ میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: