உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OGM: کتے کو بنا رکھا تھا 'دوسری بیوی'، کرتا تھا گندا کام، گھر کا حال دیکھ کر پولیس کے بھی اڑگئے ہوش!

    OGM: کتے کو بنا رکھا تھا 'دوسری بیوی'، کرتا تھا گندا کام، گھر کا حال دیکھ کر پولیس کے بھی اڑگئے ہوش!

    OGM: کتے کو بنا رکھا تھا 'دوسری بیوی'، کرتا تھا گندا کام، گھر کا حال دیکھ کر پولیس کے بھی اڑگئے ہوش!

    Bhopal OMG News: مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ایک ملزم نے بے زبان فیمیل ڈاگ ( کتیا) کے ساتھ غلط کام کیا ۔ ملزم نے اس کو اپنی بیوی بناکر گھر میں رکھا ہوا تھا ۔

    • Share this:
      بھوپال : مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ایک ملزم نے بے زبان فیمیل ڈاگ ( کتیا) کے ساتھ غلط کام کیا ۔ ملزم نے اس کو اپنی بیوی بناکر گھر میں رکھا ہوا تھا ۔ پولیس نے فیمیل ڈاگ کا میڈیکل کرایا اور ملزم کے گھر سے اس کو اور اس کے ساتھ پلّوں کو ریسکیو بھی کیا ۔ ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار بھی کرلیا ہے ۔ یہ سنسنی خیز معاملہ پپلانی تھانہ علاقہ میں پیش آیا ہے ۔ تھانہ پولیس کو ایک جانوروں کی تنظیم کے ذریعہ اس واقعہ کی جانکاری ملی تھی ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : پولیس چھاپہ ماری میں دو دیور کے ساتھ پکڑی گئی اکیلی بھائی ، جانئے کیا تھا پورا کھیل


      پولیس کے مطابق جائے واقع پر پہنچی پولیس نے جانوروں کی تنظیم کی مدد سے فیمیل ڈاگ اور اس کے سات بچوں کو ریسکیو کیا ۔ اس کے بعد پولیس نے باقاعدہ طور پر فیمیل ڈاگ کا میڈیکل بھی کروایا ۔ ساتھ ہی تنظیم کی شکایت پر ملزم منوہرلال وادھوانی کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی ۔ ملزم نے فیمیل ڈاگ کے ساتھ کئی دنوں تک غلط کیا تھا ۔ پپلانی تھانہ پولیس  نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اس کے خلاف دفعہ 377 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔

      ملزم منوہر لال پپلانی علاقہ میں رہتا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ فیمیل ڈاگ کو لانے کے بعد اس نے آس پاس کے لوگوں کو یہ کہا تھا کہ اب اس کا کنبہ پورا ہوگا ہے ۔ کئی دنوں سے فیمیل ڈاگ اس کے پاس ہی تھی ۔ فیمیل ڈاگ کے سات بچے بھی ہیں ، جنہیں اس نے اپنے گھر میں ہی چھپا رکھا تھا ۔ ریسکیو ٹیم نے ان سبھی بچوں کو برآمد کرلیا ہے ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : جسمانی تعلقات بنانے سے لڑکی نے کیا منع تو وہاٹس ایپ پر بھیج دیا ایسا Video، دیکھتے ہی اڑگئے ہوش!


      ملزم نے جائے واقعہ پر ہی پوچھ گچھ میں بتایا کہ وہ مندر سے اس فیمیل ڈاگ کو اپنے ساتھ لایا تھا ۔ اس نے یہ بھی دعوی کیا کہ وہ ایک کلو دودھ روزانہ کتے کو دیتا تھا ، لیکن جب تنظیم کے لوگ اور پولیس نے گھر کے اندر جاکر دیکھا تو گھر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوا تھا ۔ پورے گھر میں سامان ادھر ادھر بکھرا ہوا تھا اور گندگی کا انبار بھی تھا ۔

      بتایا جارہا ہے کہ ملزم جھاڑپھونک کرتا تھا ۔ اس نے اپنی بیوی کو بھی  گھر سے نکال دیا تھا ۔ فی الحال وہ ادھر ادھر مزدوری کرکے اپنے اخراجات پورے کررہا تھا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: