اپنا ضلع منتخب کریں۔

    طالبہ کا فحش ویڈیو بنا کر جنسی استحصال کرنے والے کوچنگ آپریٹر کو پولیس نے کیا گرفتار

    مدھیہ پردیش کے چھترپور میں طالبہ کا فحش ویڈیو بناکر اس کا جنسی استحصال کرنے اور پھر اس کا ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے کوچنگ آپریٹر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

    • Share this:

      کوتوالی تھانہ علاقے کے ایک کنبہ کی نابالغ لڑکی کا کوچنگ آریٹر عارف منصوری نے پہلے ویڈیو بنایا اور پھر اس کا جنسی استحصال کرتا رہا۔
      اس کے بعد اس نے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل کردیا۔ اس معاملے کے طول پکڑنے کے بعد ملزم کوچنگ آپریٹر کوٹہ فرار ہوگیا تھا۔ منصوری کو پولیس نے راجستھان کے کوٹہ سے گرفتار کر لیا۔ اسے سائبر سیل کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا۔

      اس واقعے کی جانکاری ملنے کے بعد ملزم کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کو لیکر کوتوالی علاقے کے کاروباریوں نے بازار بند کردیا۔ ہنگامہ بڑھتا دیکھ کر پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچے اور حالات کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ مظاہرہ کر رہے لوگوں نے کوچنگ آپریٹر کے بند پڑے سینٹر پر بھی توڑ۔پھوڑ کی۔ ا س معاملے میں پولیس کے آفیسرز بولنے سے بچتے رہے۔ دکانیں بند کرانے والے اور ہنگامہ کرنے والے لوگ بھی کچھ بولنے سے بچ رہے تھے۔

      First published: