اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شناخت چھپاکر ہندو لڑکی سے عشق کرنا پڑا بھاری، اندور میں ایک مسلم نوجوان گرفتار، 36 ٹکڑے کرنے کی دی تھی دھمکی

     معلومات کے مطابق ملزم نوجوان لڑکی سے اپنی مذہبی شناخت چھپا کر محبت کے جال میں پھنسا لیا۔ پھر اصلیت پتہ چلنے کے بعد اس نے لڑکی کی پٹائی کی اور اسے دھمکی دی کہ جیسے شردھا کا قتل ہوا، ویسے ہی تیرے 36 ٹکڑے کر کے اسے جنگل میں پھینک دے گا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Madhya Pradesh, India
    • Share this:
      اندور۔ مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک نئے آفتاب کو گرفتار کیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق ملزم نوجوان لڑکی سے اپنی مذہبی شناخت چھپا کر محبت کے جال میں پھنسا لیا۔ پھر حقیقت  پتہ چلنے کے بعد اس نے لڑکی کی پٹائی کی اور اسے دھمکی دی کہ جیسے شردھا کا قتل ہوا، ویسے ہی تیرے 36 ٹکڑے کر کے اسے جنگل میں پھینک دے گا۔ معاملے میں ہندو تنظیم کے لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

      پولیس افسران کے مطابق اندور کے چھتری پورہ علاقے میں رہنے والے بی کام کے ایک طالب علم کی ملاقات نوراتری کے دوران گربا پروگرام میں آفتاب سے ہوئی۔ اس دوران آفتاب نے لڑکی کو اپنا نام راہل بتایا تھا۔ وہ بھی چھتری پورہ علاقہ کا  رہنے والا ہے۔ پولیس  نے بتایا کہ ان کی دوستی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے آگے بڑھی اور وہ ایک دوسرے سے ملنے لگے۔ دونوں کے درمیان جسمانی تعلقات  بھی بنے، اس دوران ملزم نے لڑکی کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر اس کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز اپنے موبائل میں لے لیں۔ جب متاثرہ لڑکی کو حقیقت کا علم ہوا تو اس نے ملزم سے ملنے سے انکار کر دیا۔ اس پر ملزم نے دھمکی دی کہ اس کے 36 ٹکڑے کر دے گا اور جنگل میں پھینک دے گا۔ اس کے بعد وہ بلیک میل کر کے جسمانی تعلقات بناتا رہا۔

      Viacom18 Sports اور JioCinema کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کوریج میں شامل ہوئے 50 لیجینڈری برانڈ

      بے شرم رنگ میں وبھوی مرچینٹ نے کی سیزلنگ کوریوگرافی، اداکاری میں بھی آزمائی ہے قسمت

      ملزم کی اصلیت ایسے سامنے آئی
      معاملہ راجندر نگر تھانہ علاقہ کا ہے، بجرنگ دل کے کنوینر تنو شرما نے بتایا کہ ملزم نے اپنی شناخت چھپاتے ہوئے اپنا نام راہل بتایا تھا۔ اس کے بعد لڑکی سے اپنی پہچان بڑھاتے ہوئے اسے پیار کے جال میں پھنسا لیا۔ ملزم نے متاثرہ سے محبت کا اظہار کیا تو اس نے بھی اسے قبول کر لیا۔ ایک دن ملزم متاثرہ کو موبائل میں کچھ تصاویر دکھا رہا تھا۔ تبھی اس کا راز فاش ہوا۔ راہل نے بتایا کہ میرا اصلی نام آفتاب ہے۔ میرے پاس تمہاری تصاویر اور ویڈیوز ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: