اس شک میں شخص کو برہنہ کرکے پیٹا اور پھر کرایا یہ کام، ویڈیو بناکر کیا وائرل
- News18 Urdu
- Last Updated: Jan 07, 2020 03:34 PM IST

مندسور کی سبزی منڈی میں پیر کو حران کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پر لہسن چوری کرنے کے شک میں کسانوں نے ایک شخص کو پکڑ لیا۔ اس کے بعد اس کے کپڑے اتار کر اس کو پیٹا گیا۔ بات یہیں ختم نہیں ہوئی۔ وہاں موجود دیگر لوگوں نے اس کا ویڈیو بنایا اور پھر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔
پولیس نے کہا۔ ہوگی سخت کارروائی۔
اب پولیس کو معاملے کی اطلاع ملی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہےکہ یہ معاملہ نازک ہے اور اس کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔ جو بھی ملزم ویڈیو میں نظر آرہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ۔گچھ بھی کی گئی ہے اور جلد ہی ملزموں کو پکڑ لیا جائے گا۔
MP: Man stripped naked and thrashed on suspicion of stealing garlic from a wholesale vegetable market in Mandsaur. SL Baurasi,Police Station Incharge, says 'This is a very serious matter,we have begun investigation and the culprits who are seen in the video will be acted against' pic.twitter.com/3lxX4Rbzfb
— ANI (@ANI) January 7, 2020
پہلے کپڑے اتارے، پیٹا اور پھر اٹھوائی بوریاں