ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

بی جے پی ترجمان کا متنازعہ بیان 'گاندھی ہیں پاکستان کےبابائے قوم'۔

مدھیہ پردیش بی جے پی کے ترجمان انل سومترنے کہا کہ گاندھی جیسے کروڑوں ہیں، ہمارے نہیں پاکستان کے بابائے قوم ہوں گے۔

  • Share this:
بی جے پی ترجمان کا متنازعہ بیان 'گاندھی ہیں پاکستان کےبابائے قوم'۔
بی جے پی ترجمان انل سومتر: فائل فوٹو

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکےناتھورام گوڈسے کومحب وطن والے بیان کولے کرتنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ مدھیہ پردیش بی جے پی کے ترجمان انل سومترنے بھی اب مہاتما گاندھی پرمتنازعہ تبصرہ کیا ہے۔ انل سومترنےاپنے فیس بک پرپوسٹ کیا ہےکہ 'بابائے قوم تھے، لیکن پاکستان کے۔ بھارت راشٹرمیں توان ک جیسے کروڑوں اولاد ہوئے، کچھ لائق توکچھ نالائق'۔




First published: May 17, 2019 12:46 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading