مدھیہ پردیش : گورنرلال جی ٹنڈن نےفلورٹیسٹ کا جاری کیا حکم ۔ اسپیکر کے فیصلے پر سب کی نظر

مدھیہ پردیش میں سیاسی ڈرامہ

مدھیہ پردیش میں سیاسی ڈرامہ

گورنرلال جی ٹنڈن نےفلورٹیس کاحکم جار ی کیاتھا۔تواسپیکراین پی پرجاپتی نےاس تعلق سےاپنےپتےابھی بھی نہیں کھولےہیں۔

  • Share this:
مدھیہ پردیش کاسیاسی ڈرامہ ختم ہونےکانام ہی نہیں لےرہاہے۔نومارچ کوشروع ہوئےسیاسی اٹھاپٹخ کاکلائیمکس آج دیکھنےکومل سکتاہے۔حالانکہ ایم پی فلورٹیسٹ پرابھی بھی سسپنس بناہواہے ۔ دراصل گورنرلال جی ٹنڈن نےفلورٹیس کاحکم جار ی کیاتھا۔تواسپیکراین پی پرجاپتی نےاس تعلق سےاپنےپتےابھی بھی نہیں کھولےہیں۔کمل ناتھ کاکہناہےکہ سارےیرغمال بنائےگئے-ا رکان اسمبلی کوپہلےرہاکیاجائےپھرفلورٹیسٹ ہوگا۔


آپ کوبتادیں ہولی سےایک دن پہلےایم پی کی سیاسی بحران کاآغاز ہوچکاتھا۔کانگریس کےقدآورلیڈرجیوترادتیہ سندھیا22اراکین کےساتھ کانگریس سےالگ ہوگئےتھے۔اور11مارچ کوباضابطہ بی جےپی میں سندھیا شامل ہوگئےتھے۔اس دوران ریزارٹ پولیٹکس بھی خوب چلی۔سندھیاکےحامی ارکان بنگلوروروانہ ہوگئے،بی جےپی کےارکان اسمبلی گروگرام میں قیام پذیرہوئےاورکانگریس ارکان نےجےپورمیں پناہ لیا۔اب سارے ارکان بھوپال واپس آچکےہیں۔
Published by:Mirzaghani Baig
First published: