ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

کھیت میں ناگ۔ناگن کا رومانس دیکھ کر لوگوں کی جمع ہوئی بھیڑ، آپ بھی دیکھیں ویڈیو

ناگ یا انگن کو دیکھ کر لوگوں کے من میں اکثر ڈر پیدا ہو جاتا ہے لیکن جن کسی کھیت یا کھلیان میں سانپوں کا جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ مستی کے موڈ میں ہو ، دو سانپ کچھ ایسا کرتے نظر آئے۔

  • Share this:
کھیت میں ناگ۔ناگن کا رومانس دیکھ کر لوگوں کی جمع ہوئی بھیڑ، آپ بھی دیکھیں ویڈیو
ناگ یا انگن کو دیکھ کر لوگوں کے من میں اکثر ڈر پیدا ہو جاتا ہے لیکن جن کسی کھیت یا کھلیان میں سانپوں کا جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ مستی کے موڈ میں ہو ، دو سانپ کچھ ایسا کرتے نظر آئے۔

ناگ یا انگن کو دیکھ کر لوگوں کے من میں اکثر ڈر پیدا ہو جاتا ہے لیکن جن کسی کھیت یا کھلیان میں سانپوں کا جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ مستی کے موڈ میں ہو ، دو سانپ کچھ ایسا کرتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ منظر دیکھنے کا آپ کا بھی جی کرے گا۔ مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے باندری بچھؤ گاؤں میں آج کچھ ایسا ہی نظارہ دکھا۔ سانپوں کے جوڑے مستی کرتے دیکھ کر کھیت میں جتائی کر رہے کسان اپنا کام دھام چھوڑ کر ناگ ناگن کا رومانس دیکھنے لگے۔ سانپوں کا یہ جوڑا کبھی ایک دوسرے کو زمین پر گرا دیتا تھا تو کبھی ہوا میں اچھل کر مستی کر رہا تھا کسی نے اس منظر کا ویڈیو بنا لیا جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔


باندری بچھؤ گاؤں میں ناگ ناگن کے جوڑے رومانس کرتا دیکھ لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ ان دنوں کھیتوں میں جتائی کا کام چل رہا ہے لیکن ناگ ناگن کے جوڑے کا کھیل دیکھنے کیلئے کسان کچھ دیر تک اپنا کام بھی بھول گئے۔ لوگ سانپوں کو ایک ساتھ رومانس کرتے دیکھ کر حیران ہو رہے ہیں۔ ناگ ناگن کا یہ جوڑا تقریبا آدھے گھنٹے تک کھیت میں رومانس کر رہے ہیں۔ مزیدار بات یہ کہ سانپوں سے کچھ ہی دوریپر کتوں کا جھنڈ بھی تھا لیکن ان کی موجودگی سے بھی سانپوں کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا۔




ایک دیہاتی بادل نے بتایا کہ ناگ ناگن کا جوڑا دکھنا شبھ مانا جاتا ہے۔ گاؤں میں لوگ اسے خوشحالی کا ذریعہ مانتے ہیں۔ بادل نے بتایا کہ رومانس کے دوران ناگ ناگن کا جوؑا دو سے تین فٹ تک ہوا میں اچھلتا ہوا نظر آیا۔ مانا جاتا ہے کہ ناگ ناگن کا ملن ہوتا ہے تو اچھی بارش ہوتی ہے۔ باندری بچھؤ کے لوگوں نے آج جب اس جوڑے کو مستی کرے دیکھا تو اچھی بارش کا اشارہ ملنے سے خوش ہو اٹھے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 23, 2021 09:48 AM IST