باراتی ہو ئے مدہوش، تو دلہن نے کہا : ہاتھ جوڑتی ہوں دولہا لے کر لوٹ جائیں

بھنڈ : بھنڈ ضلع میں دولہا کے شرابی اہل خانہ کو جہیز کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ عین وقت پر جہیز کی مانگ سن کر لڑکی نے شادی سے انکار کر دیا۔

  • Pradesh18
  • Last Updated :
  • Share this:

    بھنڈ : بھنڈ ضلع میں دولہا کے شرابی اہل خانہ کو جہیز کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ عین وقت پر جہیز کی مانگ سن کر لڑکی نے شادی سے انکار کر دیا۔

    قابل ذکر ہے کہ یہ پورا معاملہ بھنڈ ضلع کے میهگاوں کا ہے، جہاں رہنے والے دو خاندانوں نے اپنے لڑکے اور لڑکی کا رشتہ طے کیا تھا، جن کی شادی منگلم گارڈن میں ہونی تھی۔

    ایک طرف جئے مالا سے قبل شادی کی رسمیں پوری کی جارہی تھیں تو دوسرے طرف دلہا اور دلہن کے اہل خانہ میں جہیز کے مطالبہ پر تنازع ہو گیا۔ تاہم نیا موڑ اس وقت آگیا جب دلہن نے شادی سے ہی انکار کردیا۔

    دلہن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ لڑکے والے شراب کے نشے میں دئے گئے جہیز کو کم بتا کر مزید جہیز کا مطالبہ کر رہے تھے۔ دلہن کی اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے دولہا کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فی الحال اس معاملے میں کسی کی گرفتار نہیں ہو سکی ہے۔

    First published: