ہوم » نیوز » No Category

وزیر اعظم مودی نے شیوراج سنگھ کو دی سالگرہ کی مبارک باد

بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے 57 ویں سالگرہ پر آج مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے مسٹر چوہان کو ان کی سالگرہ پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مدھیہ پردیش کو نئی بلندیوں تک لے جانے والے محنتی وزیر اعلی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 05, 2016 01:52 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وزیر اعظم مودی نے شیوراج سنگھ کو دی سالگرہ کی مبارک باد
بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے 57 ویں سالگرہ پر آج مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے مسٹر چوہان کو ان کی سالگرہ پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مدھیہ پردیش کو نئی بلندیوں تک لے جانے والے محنتی وزیر اعلی ہے۔

بھوپال: وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کے 57 ویں سالگرہ پر آج مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے مسٹر چوہان کو ان کی سالگرہ پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مدھیہ پردیش کو نئی بلندیوں تک لے جانے والے محنتی وزیر اعلی ہے۔

مسٹر چوہان کی سالگرہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی یونٹ کی طرف سے آج ریاست بھر میں سیوا دیوس کے طور پر منائی جا رہی ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری ریلیز کے مطابق اس کے تحت عوامی خدمت کے لئے پروگرام جیسے یوگا کیمپ، سندركانڈ پراين،بھجن سندھیا اور دیگر مذہبی تقریبات منعقد کئے جا رهے ہیں۔

First published: Mar 05, 2016 01:52 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading