ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

یہاں ’پاکستان مردہ باد‘ بولو اور چکن لیگ پیس میں 10 روپئے کی چھوٹ پاؤ

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی مخالفت پورے ملک میں ہو رہی ہے۔

  • Share this:
یہاں ’پاکستان مردہ باد‘ بولو اور چکن لیگ پیس میں 10 روپئے کی چھوٹ پاؤ
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی مخالفت پورے ملک میں ہو رہی ہے۔

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی مخالفت پورے ملک میں ہو رہی ہے۔ لوگوں میں شدید غصہ اور ناراضگی ہے۔ وہیں ملک بھر میں مخالفت کے الگ- الگ طریقے بھی اپنائے جا رہے ہیں۔ اسی ضمن میں چھتیس گڑھ کے جلدل پور میں ایسا ہی ایک معاملہ دیکھنے کو ملا، جس میں ایک فوڈ اسٹال میں ’پاکستان مردہ باد‘ کہنے پر چکن لیگ پیس کی قیمت میں دس رویپے کی چھوٹ دینے کا دعوی کیا گیا ہے۔


مخالفت کے اس طریقہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جلدل پور کے انجن سین نے مخالفت کا یہ طریقہ نکالا ہے۔ انجن سینے کہتے ہیں کہ میں سرحد پر جاکر نہیں لڑ سکتا ۔ اس لئے دہشت گردی اور پاکستان کی مخالفت کے لئے میں نے یہ طریقہ اپنایا ہے۔


بتا دیں کہ اسی طرح سے گزشتہ 19 فروری کو چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائےپور کے تیلی باندھا تالاب کے پاس سڑک پر پاکستان کا پرچم بنا کر مردہ باد لکھا گیا تھا، جسےگاڑی اور لوگ کچل کر آگے بڑھ رہے تھے۔


First published: Feb 25, 2019 08:34 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading