ہوم » نیوز » No Category

سیکولر انڈیا میٹ پروگرام میں فرقہ پرست طاقتوں پر پابندی لگانے کی مانگ

سیکولر انڈیا میٹ کے افتتاحی پروگرام کا انعقاد بھوپال کے ہندی بھون میں کیا گیا۔

  • ETV
  • Last Updated: Oct 05, 2016 11:06 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سیکولر انڈیا میٹ پروگرام میں فرقہ پرست طاقتوں پر پابندی لگانے کی مانگ
سیکولر انڈیا میٹ کے افتتاحی پروگرام کا انعقاد بھوپال کے ہندی بھون میں کیا گیا۔

بھوپال۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے بینرتلے سیکولر انڈیا میٹ کے عنوان سے مد ھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک ہفت روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ سیکولر انڈیا میٹ کے افتتاحی پروگرام کا انعقاد بھوپال کے ہندی بھون میں کیا گیا۔


سیکولر انڈیا میٹ کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے افتتاحی اجلاس میں تمام مکتب فکر کے لوگوں نےشرکت کی اور ملک میں آئین کی بالا دستی قائم کرنے پر زور دیا ۔ مقررین نے ان طاقتوں پر قد غن لگانے کی بھی بات کہی جن کی وجہ سے ملک کا صدیوں قدیم سیکولر تا نا بانا تباہ ہو رہا ہے۔

First published: Oct 05, 2016 11:06 AM IST