بھوپال:ممتاز مجاہد آزادی ٹیپو سلطان کی یوم ولادت کی مخالفت کرنے والوں کو مد ھیہ پردیش کے ادیبوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ مد ھیہ پردیش کے ادیبوں کا کہنا ہے کہ ملک کی آزادی کے لئے ٹیپو سلطان کی قربانیاں بے مثال ہیں ۔
ٹیپو سلطان نے ایک ایسے وقت میں ملک کی آزادی کے لئے حکومت برطانیہ کے خلاف مورچہ کھولا تھا ، جب ملک کی بیشتر ریاستیں اپنی ریاست کو بچانے اور انگریز پرستی میں مصروف تھیں۔ ٹیپو سلطان کی مخالفت کرنے والے ہندوستان کے ایک درخشاں باب پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں ، جو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔