ہوم » نیوز » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش میں اردوکےساتھ سوتیلا سلوک، اردو اور فارسی کے طلبا میں مایوسی: ویڈیو

مدھیہ پردیش میں اردو کے ساتھ اکثر سوتیلاسلوک کیاجاتاہے۔اس بار محکمہ اعلی تعلیم کے ذریعہ یو جی اور پی جی کلاس کے لئے یکم اکتوبر سے آن لائن کلاس کے لئے تمام مضامین کے لئے احکام تو جاری کیاگیا ہے لیکن اس میں اردو اور فارسی طلبا کی آن لائن کلاس کا کوئی ذکر نہیں کیاگیا ہے۔

  • Share this:

مدھیہ پردیش (Madhya Pradesh) میں اردو (Urdu)  کے ساتھ اکثر سوتیلاسلوک کیاجاتاہے۔ اس بار محکمہ اعلی تعلیم کے ذریعہ یو جی اور پی جی کلاس کے لئے یکم اکتوبر سے آن لائن کلاس کے لئے تمام مضامین کے لئے احکام تو جاری کیاگیا ہے لیکن اس میں اردو اور فارسی طلبا کی آن لائن کلاس ( Online Classes) کا کوئی ذکر نہیں کیاگیا ہے۔

کورونا قہر میں مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ طلبا کو آن لائن تعلیم فراہم کر نے کا موقع تو فراہم کیا ہے لیکن مدھیہ پردیش محکمہ اعلی تعلیم کے ذریعہ جاری کئے گئے احکام سے اردو طلبا مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔ محکمہ اعلی تعلیم کے ذریعہ یو جی اور پی جی کلاس کے لئے یکم اکتوبر سے آن لائن کلاس کے لئے تمام مضامین کے لئے احکام تو جاری کیاگیا ہے لیکن اس میں اردو اور فارسی طلبا کی آن لائن کلاس کا کوئی ذکر نہیں کیاگیا ہے۔

محکمہ اعلی تعلیم کے ذریعہ جاری کئے گئے احکام پر اردو اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ طلبا نے نہ صرف اپنی حیرت کا اظہار کیاہے بلکہ حکومت سے احکام جاری کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے جنہوں نے اردو اور فارسی طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک کیا ہے۔

Published by: sana Naeem
First published: Sep 22, 2020 06:00 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading