ہوم » نیوز » No Category

بی جے پی لیڈر وجے ورگیہ کا راہل پر نشانہ ، رتلام میں راہل کا نہ آنا بھوریا کے لئے خوش قسمت ثابت ہوا

بھوپال: بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے آج ایک بار پھر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے رتلام لوک سبھا ضمنی الیکشن میں مسٹر راہل گاندھی کا انتخابی مہم میں حصہ نہیں لینا کانگریس امیدوار کانتی لال بھوریا کے لئے خوش قسمت شامل ہوا اور وہ الیکشن جیت گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 25, 2015 05:56 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بی جے پی لیڈر وجے ورگیہ کا راہل پر نشانہ ، رتلام میں راہل کا نہ آنا بھوریا کے لئے خوش قسمت ثابت ہوا
بھوپال: بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے آج ایک بار پھر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے رتلام لوک سبھا ضمنی الیکشن میں مسٹر راہل گاندھی کا انتخابی مہم میں حصہ نہیں لینا کانگریس امیدوار کانتی لال بھوریا کے لئے خوش قسمت شامل ہوا اور وہ الیکشن جیت گئے۔

بھوپال: بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے آج ایک بار پھر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کے رتلام لوک سبھا ضمنی الیکشن میں مسٹر راہل گاندھی کا انتخابی مہم میں حصہ نہیں لینا کانگریس امیدوار کانتی لال بھوریا کے لئے خوش قسمت شامل ہوا اور وہ الیکشن جیت گئے۔


مسٹر وجے ورگیہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ جھابوا کے لوگوں کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی کا انتخابی مہم میں نہیں آنا خوش قسمت ثابت ہوا انہوں نے مسٹر بھوریا کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی ذاتی جیت ہے نہ کہ کانگریس یا سونیا اور راہل گاندھی کی ۔









انہوں نے مسٹر بھوریا کی کامیابی پر ملک بھر کے کانگریسی کارکنوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ گاندھی خاندان کی بیساکھی کے بغیر بھی کانگریس چل سکتی ہے۔

First published: Nov 25, 2015 05:56 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading