اپنا ضلع منتخب کریں۔

    طوفان امپھان میں کولکاتہ یتیم خانہ اسلامیہ کے بچے بھی پھنسے یتیم خانہ انتظامیہ خاموش 

    بنگال میں لاک ڈاٶن کے ساتھ طوفان امپھان نے دوہری تباہی مچاٸی جس نے ہزارو ں لوگوں کو سڑک پر لا کھڑا کردیا لوگوں کی زندگی سے مسکراہٹیں چھین لیں۔ لوگ بے سہارا ہوگٸے ان میں کولکاتہ یتیم خانہ اسلامیہ کے بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے جو طوفان کی تباہی میں پھنس کر رہ گٸے ہیں۔

    • Share this:
    کوروناوائرس جیسی مہلک بیماری نے دنیا کو اپنی زد میں لے لیا اور ہزاروں لوگوں کو اس بیمای کی وجہ سے اپنی جان گنوانی پڑی۔ ہمارے ملک میں بھی اس بیمای نے ہزاروں لوگوں کو اپنی چپیٹ میں لیا۔ اس بیماری سے بچاٶ کے لٸے ملک میں لمبا لاک ڈاٶن کیا گیا جس نے معاشی طور پر لوگوں کو کمزور کیا۔ وہیں بنگال میں لاک ڈاٶن کے ساتھ طوفان امپھان نے دوہری تباہی مچاٸی جس نے ہزارو ں لوگوں کو سڑک پر لا کھڑا کردیا لوگوں کی زندگی سے مسکراہٹیں چھین لیں۔ لوگ بے سہارا ہوگٸے ان میں کولکاتہ یتیم خانہ اسلامیہ کے بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے جو طوفان کی تباہی میں پھنس کر رہ گٸے ہیں۔
    یتیموں کی کفالت کرنے والا یتیم خانہ اسلامیہ بھی ان بچوں کی جانب سے آنکھیں موندے رہا۔ ہوا یوں کے کورونا سے بچاٶ کے لٸے بھیڑ بھاڑ کم کرنے کی ہدایت دی گٸی تھی۔ یہی وجہ ہے کے لاک ڈاٶن کے ساتھ یتیم خانہ میں رہنے والے بچوں کو ان کے سرپرست گارجین کے حوالے کردیا گیا۔
    ان میں بیشتر بچے والدین کے سایے سے محروم ہیں تو کٸی بچے ایسے ہیں جن کی والدہ موجود ہیں جبکہ بیشتر بچوں کو ان کے خالہ ۔چاچا و مامو ں کے ذریعہ یتیم خانہ میں داخل کروایا گیا تھا جنہیں بچوں کو واپس لے جانے ک ہدایت دی گٸی تھی۔لیکن یتیم خانہ انتظایہ کی جانب سے ان کی دوبارہ خیر گیری نہیں کی گٸی، نہ ہی انہیں معاشی تنگی میں کوٸی مدد پہنچاٸی جبکہ حکومت کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو چاول و دیگر چیزیں تقسیم کی گٸی ہیں۔
    ایسے میں طوفان کے قہر سے یہ بچے اور ان کے گھر والے کافی متاثر ہوٸے بیشر بچوں کا تعلق ساٶتھ 24 پرگنہ سے ہےجو طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ریاسی وزیر جاوید حمد خان نے یتیم خانہ انتظامیہ کی بےحسی کو افسوسناک بتاتے ہوٸے ایسے اداروں کے خلاف کاررواٸی کو ضروری بتایا
    Published by:sana Naeem
    First published: